Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 21, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»آئی ایس آئی سربراہ فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ
    تازہ ترین

    آئی ایس آئی سربراہ فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ

    نو مئی نیشنل سکیورٹی کا مسئلہ نہیں بلکہ لوکل معاملہ ہے جس نے میری گرفتاری اور گھسیٹنے کے احکامات دیئے وہی 9 مئی کا ذمہ دار ہے
    shoaib87اگست 21, 2024Updated:اگست 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سابق وزیر اعظم عمران خان نے 190 ملین پاونڈ کے مقدمے کی سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت میں موجود میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے مطالبہ کیا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف ٹرائل اوپن کورٹ میں ہونا چاہیے، انھوں نے اپنی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو سب سے بڑی جماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کیونکہ یہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ پر الزام کا معاملہ ہے اس لئے اس معاملے کو اوپن کورٹ میں چلایا جائے اور میڈیا کے نمائندوں کو بھی آنے کی اجازت دی جائے تاکہ پوری دنیا کو معلوم ہو کہ ہو کیا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جنرل فیض حمید سے تب تک ہی رابطہ تھا جب تک ڈی جی آئی ایس آئی تھے اس کے بعد سے ان سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے، سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں جب کوئی ریٹائرڈ ہو جاتا ہے تو وہ ہیرو سے زیرو ہو جاتا ہے، انھوں نے کہا کہ ان کے پاس اختیارات نہیں ہوتے، جس کے پاس اختیارات نہیں ہوں میں اس سے کیسے رابطہ رکھوں گا، کمرہ عدالت میں موجود صحافی کے مطابق سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس طرح اوپن عدالتی کارروائی سے بڑی بڑی باتیں سامنے آئیں گی نئی نئی چیزیں پتہ لگیں گی کیا ہوا ہے اور کیا ہو رہا ہے۔

    پاکستان تحریک انصاف کے بانی سربراہ عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران مزید کہا کہ گزشتہ برس مارچ میں اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں جس نے میری گرفتاری اور گھسیٹنے کے احکامات دیئے وہی 9 مئی کا ذمہ دار ہے، انھوں نے کہا کہ نو مئی نیشنل سکیورٹی کا مسئلہ نہیں بلکہ لوکل معاملہ ہے، انھوں نے کہا کہ ملک میں کیسی جمہوریت ہے جہاں پر ایک سابق وزیر اعظم کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں چلایا جارہا ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ کو اٹھایا لیا گیا اور ان کی اہلیہ اپنے خاوند کی بازیابی کے لئے عدالتوں کے چکر لگا رہی ہے، سابق وزیر اعظم نے دعوی کیا کہ ’مجھے پتہ ہے میری گرفتاری کا آرڈر کس نے دیا، سابق وزیر اعظم سے سوال کیا کہ آپ کی گرفتاری کا آرڈر کس نے دیا؟ جس کا عمران خان نے جواب دیا کہ گرفتاری کا حکم نمبر ون نے دیا ہے کون نمبر ون وہی جو بادشاہ ہے جو سپر کنگ ہے۔

    عمران خان فیض
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایرانی شہر یزد کے نزدیک پاکستانی زائرین اربعین امام حسینؑ جانے والی بس کو سنگین حادثہ 35 شہید
    Next Article سابق بیوروکریٹ، تجزیہ نگار اور صحافی اوریا جان مقبول کو ایف آئی اے نے لاہور سے گرفتار کرلیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1246538
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.