Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اردن اور اسرائیل نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا فضائی حدود مکمل طور پر بند
    تازہ ترین

    اردن اور اسرائیل نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا فضائی حدود مکمل طور پر بند

    اسرائیل نے ملک بھر میں ایمر جنسی نافذ کرکے عوام کو زیر زمین پناہ گاہوں میں پہنچا دیا ہے امریکی وزیر جنگ نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے
    shoaib87اپریل 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد اردن نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے، سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ہفتے کی سہ پہر اردن نے اعلان کیا کہ اپنے اُس نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کے طیاروں کیلئے بند کردی ہے، جس میں ٹرانزٹ طیارے بھی شامل ہیں، اردن کی حکومت نے عوام سے پُر سکون رہنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سرکاری ذرائع ابلاغ کے ذریعے عوام کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتی رہے گی، اردن کے سول ایوی ایشن ریگولیٹری کمیشن کے چیئرمین ہیتھم میستو نے سرکاری نیوز ایجنسی کو بتایا کہ اردن کی فضائی ٹریفک میں مداخلت نے اردن کے جی پی ایس سسٹم کو متاثر کیا جس نے علاقے میں طیاروں کو متبادل نیویگیشن سسٹم استعمال کرنے پر مجبور کیا، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے یکم اپریل کو شام کے دارالحکومت دمشق میں اسلامی جمہوریہ کے سفارتی احاطے پر اسرائیلی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے جواب میں صیہونیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر بڑے پیمانے پر جوابی حملے کیے ہیں، جس میں ڈرونز اور کروز میزائل استعمال کئے جارہے ہیں، اسرائیل نے ملک بھر میں ایمر جنسی نافذ کرکے عوام کو زیرزمین پناہ گاہوں میں پہنچا دیا ہے۔

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران  نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ایک بیان میں حملے شروع کرنے کا اعلان کیا، اس مشن کو آپریشن ٹرو پرومیس کا نام دیا گیا ہے، صیہونی حکومت کے متعدد جرائم کے جواب میں، آئی آر جی سی کے ایرو اسپیس ڈویژن نے بعض مخصوص علاقوں کے خلاف دسیوں میزائل اور ڈرونز داغے ہیں، اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں کے اندر اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے، سپاہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دوران ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا اشتیانی نے خبردار کیا کہ جو بھی ملک ایران پر حملے کے لئے اسرائیل کو اپنی سرزمین یا فضائی حدود استعمال کرنے دیگا اُسے بھی ایران کی جانب سے فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، اس سے قبل پینٹاگون نے کہا تھا کہ سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے ہفتے کے روز اپنے اسرائیلی ہم منصب یوو گیلنٹ کے ساتھ فون پر رابطہ کیا اور فوری علاقائی خطرات پر بات چیت کی، امریکہ وزیر جنگ نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا کہ اسرائیل کے دفاع کے لئے امریکی حمایت جاری رکھی جائے گی، آسٹن نے گیلنٹ پر واضح کیا کہ اسرائیل ایران اور اس کے علاقائی مزاحمتی گروہوں کے کسی بھی حملے کے خلاف امریکہ اسرائیل کا دفاع کرئے گا۔

    اردن اسرائیل ایران اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران کا اسرائیل پر درجنوں ڈرونز سے بڑا حملہ اسرائیل میں ریڈ الرٹ کا اعلان
    Next Article اسرائیلی کی جوابی کارروائی تل ابیب کیلئے خطرناک ثابت ہوگی، ایران کا انتباہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254761
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.