Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 29, 2025
    رجحان ساز
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیل کی ٹارگٹ کلنگ انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر غزہ کی صورتحال سے آگاہ کرنیوالے بلاگر شہید
    عالم تمام

    اسرائیل کی ٹارگٹ کلنگ انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر غزہ کی صورتحال سے آگاہ کرنیوالے بلاگر شہید

    محمد میدو حلیمی نے اسرائیلی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑنے کے بعد وہاں کی صورت حال سے آگاہ کرنے کے لئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اپ ڈیٹس دینا شروع کردیا تھا
    shoaib87اگست 31, 2024Updated:اگست 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو سماجی رابطے کی ویب سائٹس انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر نشر کرکے مقبولیت حاصل کرنے والے بلاگر 20 سالہ محمد میدو حلیمی کو اسرائیلی فضائیہ نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناکر شہید کردیا، غزہ کے نوجوان بلاگر کے ساتھ ماضی میں کام کرنے والی نوجوانوں کی دو تنظیموں نے بتایا کہ خان یونس میں 20 سالہ محمد میدو حلیمی اسرائیلی فوج نے ٹارگٹ کلنگ کی ہے، تاکہ سوشل میڈیا پر اسرائیلی فوج کے مظالم نشر نہ ہوسکیں، رپورٹ کے مطابق غزہ میں کام کرنے والی تعلیمی این جی او تامر انسٹیٹیوٹ فار کمیونٹی ایجویشن نے برطانوی میڈیا کو بتایا کہ محمد میدو حلیمی ساحلی علاقے میں پناہ گزینوں کے علاقے میں موجود تھے جہاں انہیں میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی جام شہادت نوش کرگئے، دوسری جانب اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کے مطابق وہ خان یونس میں فضائی کارروائی کی تصدیق نہیں کرسکتے ہیں لیکن انہوں نے کہا کہ غزہ میں کارروائیوں کے دوران شہریوں کا جانی نقصان کم کرنے کے لئے کوششیں کی جاتی ہیں۔

    شہید ہونے والے بلاگر نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک میں دو لاکھ 50 ہزار سے زائد فالوورز بنائے تھے جبکہ ان کا خاندان گزشتہ برس 7 اکتوبر کو اسرائیل کے حملے کے بعد اپنا گھر چھوڑ کر پناہ گزینوں کے کمیپ میں منتقل ہوگیا تھا، رپورٹ میں بتایا گیا کہ محمد میدو حلیمی نے اسرائیلی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑنے کے بعد وہاں کی صورت حال سے آگاہ کرنے کے لئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اپ ڈیٹس دینا شروع کردیا تھا، ان کی ویڈیوز میں کھانے کی ترکیب سے لے عام معمولات سمیت ہر حوالے سے خبریں شامل ہوتی تھیں اور ان کے کونٹینٹ کو مقبولیت حاصل ہوگئی تھی، غزہ کے شہید بلاگر نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ انہیں ایک ویڈیو کی لاگت 3 ڈالر پڑتی ہے جو غزہ میں اہم رقم ہے۔

    فلسطینی بلاگر
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی شعبدہ بازی نے امن کے امکان معدوم کردیا ہے؟
    Next Article وفاقی حکومت 1.8 ہزار ارب روپے کے بھاری ٹیکس لگانے باوجود اہداف حاصل کرنے میں ناکام
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    عالم تمام اکتوبر 28, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    پاکستان کی حکومت نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سی آئی اے اور…

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1176160
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.