Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    رجحان ساز
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیل اقدامات سے خلیج بڑھنے کا امکان مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے عالمی کوششیں جاری ہیں
    عالم تمام

    اسرائیل اقدامات سے خلیج بڑھنے کا امکان مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے عالمی کوششیں جاری ہیں

    اقوام متحدہ مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے بیشتر علاقوں پر فضا، زمین اور بحری راستوں سے بمباری کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں
    shoaib87جولائی 9, 2024Updated:جولائی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی نیشنل سکیورٹی کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکی حکام مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موجود ہیں، جان کربی نے پیر کو بتایا کہ امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جینس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم برنز اور امریکہ کے مشرقِ وسطیٰ کے لئے ایلچی برٹ میکگرک مصر میں ہیں، ان کے بقول امریکی اعلیٰ عہدیدار مصر، اسرائیل اور اردن کے حکام سے مذاکرات کریں گے، جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہم بھر پور کوشش کر رہے ہیں لیکن حماس اور اسرائیل کے درمیان خلیج موجود ہے، ان کے بقول امریکی حکام اس خلیج کو کم کرنے کے لئے کوشاں ہیں، دوسری جانب اسرائیل کی حکومت کے اقدامات سے فریقین میں خلیج مزید بڑھنے کا امکان ہے کیونکہ اسرائیلی فوج نے پیر کو غزہ کے کئی علاقوں پر فضائی بمباری کی ہے جبکہ اس کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا ہے، اقوامِ متحدہ کے امدادی امور کے لئے رابطہ دفتر نے پیر کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیل کی فوج کی غزہ کے بیشتر علاقوں پر فضا، زمین اور بحری راستوں سے بمباری کی متواتر اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، اس بمباری کے نتیجے میں مزید عام شہریوں کی اموات، فلسطینیوں کی نقل مکانی اور عام لوگوں کی املاک اور گھروں کی تباہی ہو رہی ہے، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی کے دوران جھڑپوں کی بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

    اسرائیل حملوں سے قبل ہزاروں افراد کو نقل مکانی کے احکامات جاری کئے گئے تھے، امدادی امور کے دفتر او سی ایچ اے نے بیان میں کہا ہے کہ عدم تحفظ، تباہ حال راستے اور امنِ عامہ کی مخدوش صورتِ حال اسرائیل کے کریم شیلوم کراسنگ پوائنٹ سے غزہ میں خان یونس اور دیر البلاح تک امداد کی رسائی میں رکاوٹ ہیں، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایندھن اور دیگر ضروری اشیا کی کمی کے سبب امدادی سرگرمیوں کو برقرار رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے، غزہ کے مقامی شہریوں کا بھی کہنا ہے کہ اسرائیلی ٹینک غزہ سٹی اور شمالی علاقوں میں آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں، دوسری جانب اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کی فورسز ان علاقوں میں انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں میں مصروف ہیں، اسرائیل اور حماس کا حالیہ تنازع گزشتہ سال سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد شروع ہوا تھا، اسرائیل کی کارروائیوں میں غزہ کے محکمۂ صحت کے مطابق اب تک 38 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

    front اسرائیلی اقدامات
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفون پر سیاسی گفتگو سے پرہیز کریں حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے کا اختیار دیدیا
    Next Article تمام مسافر ٹرینیں نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ اس لئے کیا تاکہ ٹرینیں چلتی رہیں، ترجمان پاکستان ریلویز
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 23, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    کراچی میں غیر مرئی قوتیں اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لئے جب چاہتی ہیں…

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1171368
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.