Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 26, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»لبنان پر اسرائیل کی فضائی بمباری و قاتلانہ حملوں کے باوجود حزب اللہ کی مزاحمتی طاقت برقرار ہے
    عالم تمام

    لبنان پر اسرائیل کی فضائی بمباری و قاتلانہ حملوں کے باوجود حزب اللہ کی مزاحمتی طاقت برقرار ہے

    غزہ میں خواتین، بچوں اور بوڑھوں کو مارنے پر اسرائیل کی کامیابی ہےیہ طرز عمل مردانگی سے عاری ہے اگر امریکی حمایت نہ ہوتی تو اسرائیلی جارحیت ایک ماہ کے اندر بند ہو جاتی
    shoaib87اکتوبر 8, 2024Updated:اکتوبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حزب اللہ کے نائب رہنما نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حملوں اور قاتلانہ حملوں کے باوجود اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی طاقت اور حملے کرنے کی صلاحیت برقرار ہے، قاسم نے ایک لائیو ٹیلی ویژن تقریر میں کہا کہ ہماری فوجی صلاحیتیں برقرار ہیں دشمن اسرائیل کے حملے حزب اللہ کی فوجی طاقت کو نقصان نہیں پہنچا سکا ہے، اُنھوں نے کہا کہ جنوبی لبنان میں اسرائیل کی زمینی دراندازی کو سات روز گزر چکے ہیں، مگر اسرائیلی فوج نے ابھی تک پیش قدمی نہیں کی ہے، ہم ایک نئے سیکرٹری جنرل کا انتخاب کرنے جارہے ہیں جس کے بعد نتائج کا اعلان کریں گے، نعیم قاسم  نے کہا دشمن ہماری جنگی صلاحیتوں میں کمزوری کا جو تاثر دے رہا ہے وہ جھوٹ اور اُسکا وہم دراصل وہ اپنے لوگوں سے جھوٹ بول رہے ہیں، فرنٹ لائن پر ہمارے جنگجو پُر عزم اور مضبوط اعصاب کیساتھ اسرائیلیوں کو سبق سکھا رہے ہیں، پچھلے 10 دنوں میں حزب اللہ نے اسرائیلی دراندازی پر جو مجاہدین کا ردعمل تل ابیب کے درد میں اضافے کا باعث بنا ہے، ہم نے انہیں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملے یہودی آبادکاروں کو بسانے میں کامیاب نہیں ہونگے بلکہ یہودی بستیوں سے بے گھر ہونے والوں کی تعداد بڑھے گی اور تل ابیب مالی بوجھ تلے دبتا جائے گا، اسرائیل کا منصوبہ یہ ہے کہ لبنانی شہریوں کو قتل کیا جائے اور انتشار پھیلانے کے لئے دیہات کو خالی کرایا جائے لیکن آپ کی کوششیں ناکام ہیں۔

    اسرائیل اور مغربی ممالک چاہتے تھے کہ رہنما حسن نصراللہ کے قتل کرکے مزاحمتی تحریکوں میں خوف پیدا کردیں مگر وہ ناکام ہوچکے ہیں جو دندان شکن جواب دیا جارہا ہے اس سے اُن کی سمجھ میں آگیا ہے وہ وہ اس اس میںمکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں، انہوں نے اسرائیلیوں کے دلوں میں خوف ڈالنے اور قابض مجرموں سے لڑنے پر نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کی تعریف کی، انہوں نے ایک سال قبل جنوبی اسرائیل پر حماس کے زیرقیادت حملے کی بھی تعریف کی اور کہا کہ یہ فلسطینیوں کی آزادی کی طرف تبدیلی کا پہلا قدم ہے، غزہ میں خواتین، بچوں اور بوڑھوں کو مارنے پر اسرائیل کی کامیابی ہے اور اس طرز عمل سے ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوج مردانگی سے عاری ہے، اُنھوں نے کہا کہ اگر امریکی حمایت نہ ہوتی تو اسرائیلی جارحیت ایک ماہ کے اندر بند ہو جاتی۔

    front نعیم قاسم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان میں بجلی کی مجموعی پیداوار میں 6 ایٹمی بجلی گھروں کا حصّہ بڑھ کر 17.4 فیصد تک پہنچ گیا
    Next Article ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ کرکے حیران کن فوجی صلاحیتوں کو ظاہر کیا، سی آئی اے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1174296
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.