Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل سمجھ جائے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا یہ آخری موقع ہوسکتا ہے، بلنکن
    تازہ ترین

    اسرائیل سمجھ جائے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا یہ آخری موقع ہوسکتا ہے، بلنکن

    اسرائیلی پولیس اور شن بیٹ سیکیورٹی ایجنسی نے دھماکے کو "دہشت گردی کا حملہ قرار دیا ہے جس میں ایک طاقتور دھماکہ خیز مواد کا دھماکہ شامل تھا
    shoaib87اگست 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی تک پہنچنے کا یہ آخری موقع ہو سکتا ہے، مسٹر بلنکن نے تل ابیب میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے ساتھ ملاقات میں یہ بات کہی امریکی وزیر خارجہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کیلئے کسی ممکنہ معاہدے پر اسرائیل کو آمادہ کرنے کیلئے تل ابیب پہنچے ہیں، اُنھوں نے اسرائیلی قیادت کو باور کرایا یہ فیصلہ کن لمحہ ہے، غالباً بہترین، شاید آخری، یرغمالیوں کو گھر پہنچانے کیلئے جنگ بندی معاہدہ کیلئے یہ سازگار ماحول ہے، یہ معاہدہ پائیدار امن و سلامتی کے لئے بہتر راستے پر ڈالنے کا موقع ہے، مسٹر بلنکن نے مزید کہا کہ یہ ضروری ہے کہ اس عمل کو پٹڑی سے نہ اتارا جائے کیونکہ تہران میں ایک اسرائیلی حملے پر ایران کے ردعمل کی توقع بڑھ رہی ہے جس میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ گزشتہ ماہ مارے گئے تھے، ایران کو یقین دلانا ضروری ہے کہ امریکہ جنگ بندی کیلئے کام کر رہا ہے، اس دوران کوئی اشتعال انگیزی نہ ہو، کوئی ایسی کارروائیاں نہ ہوں جو کسی بھی طرح سے ہمیں اس معاہدے کو پٹری سے اُتار دے اگر ایسا ہوا تو سب کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگا۔

    دوسری طرف حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے تل ابیب میں ایک بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں ایک شخص زخمی ہوا ہے، القسام بریگیڈز کے القدس بریگیڈز کے تعاون سے اتوار کی شام تل ابیب شہر میں شہادت آپریشن کے تحت حملہ کیا، گروپ نے اس قسم کے حملوں کو جاری رکھنے کا عزم بھی ظاہر کیا، جب تک قابض اسرائیلی فورسز فلسطینیوں کا قتل عام بند نہیں کرتیں، اسرائیلی پولیس اور شن بیٹ سیکیورٹی ایجنسی نے دھماکے کو “دہشت گردی کا حملہ قرار دیا ہے جس میں ایک طاقتور دھماکہ خیز مواد کا دھماکہ شامل تھا۔

    ٹونی بلنکن
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفیض حمید گرفتاری کا ڈرامہ میرے کیسز ملٹری کورٹ منتقل کرنیکا حربہ ہےدباؤ قبول نہیں، عمران
    Next Article باجوڑ میں افغان سرحد پر طالبان اور سکیورٹی فورسز درمیان تصادم 5 دہشتگرد ہلاک 3 جوان شہید
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254761
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.