Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل مخالف احتجاج امریکی یونیورسٹیوں اور کیمپس سے 2 ہزار طلبہ گرفتار
    تازہ ترین

    اسرائیل مخالف احتجاج امریکی یونیورسٹیوں اور کیمپس سے 2 ہزار طلبہ گرفتار

    امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی میں کیمپ لگا کر مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس کے درمیان تناؤ حد درجہ بڑھ گیا ہے اور پولیس نے کیمپس میں داخل ہو کر درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے
    shoaib87مئی 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی جامعات میں غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک پولیس نے مختلف یونیورسٹیوں اور کالج کیمپسوں سے 2 ہزار سے زائد طلبا و طالبات کو گرفتار کرلیا ہے، خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی میں کیمپ لگا کر مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس کے درمیان تناؤ حد درجہ بڑھ گیا ہے اور پولیس نے کیمپس میں داخل ہو کر درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے، گزشتہ چند ہفتوں کے دوران انتظامیہ نے مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لئے دوسری بار پولیس کو طلب کیا ہے اور احتجاج کرنے والے متعدد طلبہ کو معطل کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں یونیورسٹی سے بے دخل کرنے کی بھی دھمکیاں دی گئیں، کولمبیا یونیورسٹی میں اس وقت 24 گھنٹے کیمپس کے باہر پولیس موجود ہے، اس تمام صورتحال کے برعکس تین ہزار میل کے فاصلے پر واقع برکلے کی کیلیفورنیا یونیورسٹی میں صورتحال بالکل مختلف ہے اور وہاں بغیر کسی گرفتاری کے طلبہ کا احتجاج جاری ہے، تاہم لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں بدھ کو اسرائیل کے حامی ایک ہجوم نے غزہ میں بمباری کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد پر حملہ کیا اور اس کے اگلے ہی دن پولیس نے کیمپس میں موجود مظاہرین کے کیمپ اکھاڑ پھینکے کیونکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے اِن کیمپوں اور احتجاج کو غیرقانونی قرار دیا تھا۔

    اسی طرح ریاست ایریزونا سے ورجینیا اور اوہیو سے ییل تک پولیس نے ملک بھر کے کالجز میں مظاہرین کے خلاف کارروائی کی اور اب تک مجموعی طور پر 2 ہزار سے زائد مظاہرین گرفتار کیے جا چکے ہیں، تیزی سے تناؤ کی شکل اختیار کرتے اس معاملے میں برکلے اور براؤن سمیت چند یونیورسٹیوں میں جاری احتجاج میں اب تک پولیس اور مظاہرین کے درمیان کسی قسم کی جھڑپ نہیں ہوئی، برکلے کے چانسلر نے کیرل کرسٹ نے طلبہ کو احتجاج کی اجازت دی تھی جس کے بعد 22 اپریل سے ان کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور ان مظاہرین نے اسی جگہ اپنے ٹینٹ گاڑے جہاں مارٹن لوتھر کنگ نے 1967 میں اپنی تاریخی تقریر کی تھی، یونیورسٹی کے ترجمان ڈین موگولوف نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم تمام لوگوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ غیر ضروری اشتعال انگیزی اور تصادم سے گریز کریں، ان کا کہنا تھا کہ بدھ کو اسرائیل اور فلسطینیوں کے حامیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے بعد یونیورسٹی کے چانسلر دونوں فریقین کے رہنماؤں سے گفتگو کررہے ہیں اور کسی بھی قسم کے تشدد کے نتیجے میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی پالیسی کے مطابق کارروائی کی جائے گی، انتظامیہ کو جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ جب تک انتہائی ضرورت نہ ہو اور طلبہ، فیکلٹی اور عملے کی حفاظت کو خطرہ لاحق نہ ہو، اس وقت تک پولیس کو طلب کرنے سے گریز کیا جائے۔

    امریکی جامعات
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسعودی حکمرانوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب اسرائیل مخالف پوسٹ پر گرفتاریاں
    Next Article چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی اور پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی تک مذاکرات نہیں ہونگے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025

    امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی

    نومبر 23, 2025

    عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1192189
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.