Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل نے اقوام متحدہ کو رفح میں فلسطینیوں کیلئے امدادی سامان پہنچانے سے روک دیا
    تازہ ترین

    اسرائیل نے اقوام متحدہ کو رفح میں فلسطینیوں کیلئے امدادی سامان پہنچانے سے روک دیا

    امریکا کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی کو دی جانے والی کروڑوں ڈالر مالیت کی فنڈنگ میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے
    shoaib87مارچ 24, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزین ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اقوام متحدہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اب یو این آر اے کے زیر انتظام کسی امدادی قافلے کو رفح میں داخل نہیں ہونے دے گی، جہاں 70 فیصد لوگوں کو خوراک کی شدید ترین کمی کا سامنا ہے، دوسری طرف امریکا کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی کو دی جانے والی کروڑوں ڈالر مالیت کی فنڈنگ میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے، اقوام متحدہ کی ایجنسی کے سب سے بڑے عطیہ دہندہ واشنگٹن نے مارچ 2025 تک اپنی فنڈنگ میں کٹوتی کر دی ہے، جس کا فوری اثر غزہ اور خطے کے فلسطینیوں پر مرتب ہوگا، یو این آر اے کی فنڈنگ میں کوئی کٹوتی غزہ میں خوراک، پناہ گاہیں، بنیادی صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم تک رسائی کو جنگی ماحول میں مزید مشکل بنادے گا، اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزین ایجنسی کی سربراہ فلیپئی لازرانی نے کہا کہ انسانوں کی بے رحمی کی وجہ سے فلسطینی قحط کی صورتحال سے دوچار ہیں اور ایسے حالات میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عالمی امداد کو اسرائیل کی جانب سے روکنے کا مطلب یہ ہے کہ غزہ پٹی کے شمال میں قحط سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ جائے۔

    غزہ میں مزید امداد جانے دی جائے، ڈبلیو ایچ او چیف | یو این خبرنامہ

    انٹیگریٹڈ فوڈ سیکیورٹی فیز کلاسیفیکیشن (آئی پی سی) جو عالمی سطح پر قحط کی صورتحال پر نظر رکھتا ہے نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ شمالی غزہ میں مئی تک قحط آنے کا امکان ہے اور یہ جولائی تک غزہ کی پوری پٹی کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا، آئی پی سی نے کہا کہ شمالی غزہ کے کچھ حصوں میں 70 فیصد لوگ خوراک کی شدید ترین قلت کا شکار ہیں، جو قحط تصور کیے جانے والے 20 فیصد کی حد سے تین گنا زیادہ ہے، مجموعی طور پر غزہ کی آبادی کا نصف یعنی 1.1 ملین فلسطینی خوراک کی تباہ کن کمی کا سامنا کر رہے تھے، دوسری طرف امریکہ نے امداد روکنے کے غیر انسانی فیصلے پر اسرائیل کی سرزنش کرنے کے بجائے اعلان کیا ہے کہ وہ اردن کے ساتھ ملکر ٖفضائیہ کے ذریعے خوارک ہوا سے گرائے گا۔

    امداد میں رکاوٹ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدہشت گردوں سے خطرات نان پیڈ گاڑیاں چلانے پر کارروائی پولیس ہڑتال پر چلی گئی
    Next Article اسرائیل نے غزہ میں مزید دو ہسپتالوں محاصرہ کرلیا طبی ٹیموں کو گھیر لیا گیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025

    1 تبصرہ

    1. Mumtaz Hussain on مارچ 26, 2024 8:46 صبح

      اسرائیل دراصل فلسطینیوں کی نسل کشی کے ارادے سے غزہ میں داخل ہوا ہے، قحط کی صورتحال پیدا کرکے اسرائیل فلسطینیوں کی طاقت کو توڑنا چاہتا ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221265
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.