Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل نے دمشق میں دہشت گرد حملے کی سرکاری طور پر ذمہ داری قبول کرلی
    تازہ ترین

    اسرائیل نے دمشق میں دہشت گرد حملے کی سرکاری طور پر ذمہ داری قبول کرلی

    خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیل کے معاشی حب تل ابیب کے شہریوں کا بتانا ہے کہ شہر میں جی پی ایس سروس معطل ہو چکی ہے اور خطرے کے سائرن چیک کئے گئے ہیں،
    shoaib87اپریل 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو جو بھی نقصان پہنچائے گا اسرائیل اس کے خلاف کارروائی کرےگا، نیتن یاہو نے جمعرات کی شب سکیورٹی کابینہ اجلاس کے دوران دعویٰ کیا کہ ایران کئی برسوں سے براہِ راست یا خطے میں موجود اسرائیل مخالف مزاحمتی تنظیموں کے ذریعے تل ابیب کے خلاف اقدامات کر رہا ہے۔ اس لئے ایران اور خطے میں موجود مزاحمتی تنظیموں کے خلاف دفاعی اور جارحانہ انداز میں کارروائیاں کی جا رہی ہیں، نیتن یاہو کا یہ بیان ایسے موقع پر آیا ہے جب اسرائیل میں ایران کے متوقع جوابی حملے کے پیشِ نظر سکیورٹی اقدامات سخت کیے جا رہے ہیں، یاد رہے کہ رواں ہفتے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے میزائل حملے میں ایران کے دو اعلیٰ فوجی افسران سمیت پانچ عسکری مشیر شہید ہو گئے تھے، جس کے بعد ایران نے دمشق حملے کا بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا، اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ اجلاس سے قبل ہی فوج نے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرنے اور ایئر ڈیفنس یونٹس کے لئے مزید اہلکاروں کو متحرک کرنے کا اعلان کیا تھا۔

    خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیل کے معاشی حب تل ابیب کے شہریوں کا بتانا ہے کہ شہر میں جی پی ایس سروس معطل ہو چکی ہے اور خطرے کے سائرن چیک کئے گئے ہیں، اسرائیلی شہریوں کا کہنا ہے شہر میں ماحول میں خوف ہے  اور جو لوگ بیرون ملک جاسکتے ہیں وہ پہلی میسر پرواز سے ملک سے فرار ہورہے ہیں، تل ابیب چہر میں ایک ہزار سے زائد زیر زمین پناہ گاہوں کو تیار کیا جارہا ہے، وزیرِاعظم نیتن یاہو کی زیر صدارت سکیورٹی کابینہ کے اجلاس میں کے جاری شدہ اعلامیہ میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کا کوئی ذکر نہیں کیا تاہم اعلامیئے میں کہا گیا کہ اسرائیل کو معلوم ہے کہ ہمیں اپنا دفاع کس طرح کتنا ہے، دوسری جانب وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو اسرائیلی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران ایران کے خطرے پر بھی بات کی ہے، وائٹ ہاؤس کے مطابق بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کسی بھی خطرے کے خلاف اسرائیل کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

    اسرائیل ایران امریکہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتل ابیب سے مایوسی باوجود اسرائیلی سلامتی کیلئے امریکی حمایت غیر متزلزل ہے،بائیڈن
    Next Article متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162403
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.