Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل کا الشفا ہسپتال پر آپریشن جاری خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی متعدد شہید
    تازہ ترین

    اسرائیل کا الشفا ہسپتال پر آپریشن جاری خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی متعدد شہید

    امریکی مسودہ قرارداد جنگ کی بڑھتی ہوئی عالمی مذمت کے دوران واشنگٹن کے نقطہ نظر کو مزید سخت کرنے کی نشاندہی کرتا ہے جس میں اب تک تقریباً 32,000 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
    shoaib87مارچ 22, 20244 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل کی فوج وسطی غزہ میں الشفا ہسپتال کے اندر اور اس کے ارد گرد اپنی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے کیونکہ ابھی تک اسرائیلی فوج کو خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوسکی اسرائیلی فوج  نے الشفاء ہسپتال اور اس کے اردگرد آپریشن میں 150 فلسطینی مجاہدین کو شہید کرنے اور متعدد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، اس علاقے سے عام شہری اور ہسپتال میں زیر علاج مریض فرار ہو رہے ہیں، ایک 60 سالہ مریض  نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ اسے بغیر کپڑوں کے باہر زبردستی لے جایا گیا، آنکھوں پر پٹی باندھی گئی اور رہائی سے قبل پوچھ گچھ کی گئی، ایجنسی کے مطابق 60 سالہ یونس کا کہنا تھا کہ فوجیوں نے ہسپتال کے تمام نوجوانوں اسٹاف کو مارا پیٹا اور انہیں گرفتار کر لیا، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے سوموار کو ہسپتال سے متعلق اپنے تازہ آپریشن کے آغاز کے بعد سے کئی جنگجوؤں کو ہلاک اور سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا ہے، اس کا دعویٰ ہے کہ جنگجو ہسپتال کے وسیع احاطے میں چھپے ہوئے ہیں، غزہ میں حکومت کا کہنا ہے کہ مریضوں اور پناہ کے متلاشی لوگوں سے بھرے علاقے پر حملہ جرم ہے، تصاویر اور ویڈیوز میں حالیہ دنوں میں غزہ کے ساحل کے ساتھ ہسپتال سے جنوب کی طرف بھاگنے والے لوگوں کے سلسلے کو دکھایا گیا ہے۔

    سعودی عرب کی اسرائیلی فورسز کے الشفا ہسپتال میں گھسنے کی مذمت | Urdu News – اردو نیوز

    دوسری طرف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد پر ووٹنگ کرئے گی، اُدھر یورپی یونین نے رفح میں قحط سے ہونے والی ہلاکتوں کو روکنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد پہنچانے کیلئے اسرائیلی فوج سے محفوظ راستہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اسرائیل کا سب سے اہم اتحادی ملک امریکہ نے جنگ بندی اور رفح پر اسرائیلی حملے کی شدید مخالفت کی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اپنے اتحادی امریکہ کی جانب سے ایسے اقدامات کو پسند نہیں کررہے ہیں اور جنگ کے متعلق اپنا لہجہ سخت کر رہے ہیں، امریکی مسودہ قرارداد جنگ کی بڑھتی ہوئی عالمی مذمت کے دوران واشنگٹن کے نقطہ نظر کو مزید سخت کرنے کی نشاندہی کرتا ہے جس میں اب تک تقریباً 32,000 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

     

    الشفا ہسپتال
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالجزیرہ کا فارنزک اکتوبر 7 کا حملہ حماس کے خلاف اسرائیلی دعوے جھوٹے ثابت ہوگئے
    Next Article غزہ میں جنگ بندی مذموم عزائم پر مبنی امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کرلی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025

    امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی

    نومبر 23, 2025

    عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی

    نومبر 21, 2025

    4 تبصرے

    1. Hassain Zaidi on مارچ 22, 2024 10:06 صبح

      I don’t know what happened to the international community, Israel is attacking hospitals and they are silent

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Raza Pooya on مارچ 22, 2024 10:20 صبح

      Israel has been brutalizing Gaza for six months, no one is stopping it, the permanent members of the Security Council who could have stopped Israel, but these members hate Muslims and are with Israel.

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. HENA ZAFER on مارچ 22, 2024 10:25 صبح

      ہسپتالوں پر حملہ کسی صورت میں بھی جائز عمل نہیں یہ جنگی جرم میں شمار ہوتا ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    4. Rizwan syed on مارچ 22, 2024 7:57 شام

      ہسپتالوں پر حملہ پر سلامتی کونسل کو اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور کرنی چاہئے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1192156
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.