Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل کو منہ توڑ جواب جلد ملے گا تل ابیب غزہ میں شکست نہیں بچ سکتا،امام خامنہ ای
    تازہ ترین

    اسرائیل کو منہ توڑ جواب جلد ملے گا تل ابیب غزہ میں شکست نہیں بچ سکتا،امام خامنہ ای

    پانچ اپریل کو رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس پر منصوبہ بند مظاہرے کئے جائیں صرف مسلم ممالک نہیں غیر مسلم ملکوں میں بھی فلسطین کے حامیوں کو متحرک کریں گے جو غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ چاہتے ہیں
    shoaib87اپریل 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی الامام سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ کرنے کا منہ توڑ جواب جمعہ سے شروع ہونے والے ہفتے کے اوائل میں اسرائیل کو مل جائے گا، بدھ کے روز ایران کے اعلیٰ سطحی عہدیداروں کے ہنگامی اجلاس سے خطاب ہوئے کہا کہ دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ اسرائیل کو غزہ میں شکست سے نہیں بچا سکتا ہے، جہاں وہ فلسطینیوں کے خلاف تقریباً چھ ماہ سے نہتے فلسطینی شہریوں سے جارحیت میں مصروف ہے، صیہونی حکومت کا سفارتخانے پر بزدلانہ حملہ انہیں شکست سے نہیں بچاسکے گا، آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست کا سلسلہ جاری رہے گا اور یہ حکومت زوال اور انہدام کے قریب پہنچ جائے گی، انہوں نے کہا کہ اس سال یوم القدس کیلئے منصوبہ بند مظاہرے کئے جائیں جو کہ 5 اپریل کو رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو منائے جائیگا، صرف مسلم ممالک نہیں غیر مسلم ملکوں میں بھی فلسطین کے حامیوں کو متحرک کریں گے جو غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

    آیت اللہ خامنہ ای نے مزید کہا کہ  اس سال کا یوم القدس غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف ایک بین الاقوامی بغاوت ہوگا، آیت اللہ خامنہ ای نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے جنگی کو تاریخ کا سیاہ ترین باب قرار دیا، انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت اور اس کی فوج امریکہ کی عسکری، مالی اور سیاسی حمایت کے باوجود ایک بھی اپنا ہدف حاصل نہیں کرسکی، آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہمارے نوجوان ایک ایسا دن دیکھیں گے جب القدس پر مسلمانوں کا کنٹرول ہوگا اور وہ اس میں نماز ادا کریں اور عالم اسلام غاصب اسرائیل کی نابودی کا جشن منائے گا، واضح رہے اکتوبر 7 کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد اسرائیل اپنے جدید ترین ہتھیاروں کو استعمال کرنے کے باوجود غزہ میں زیرزمین سرنگوں اور حماس کے عسکری ہیڈکوارٹر کا پتہ نہیں لگا سکی جبکہ اسرائیلی فوج اپنے 600 فوجیوں کو موت کا نوالہ بناچکی ہے، معاشی نقصان کے علاوہ فوجی نقصان 400 بلین امریکی ڈالت تک پہنچ چکا ہے۔

    امام خامنہ ای
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل کا دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ تنازعہ کو ہوا دینے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے، روس
    Next Article ججز کیساتھ آئی ایس آئی کے سلوک پر ازخود نوٹس چیف جسٹس کا کڑا امتحان بن گیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163309
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.