Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»مارگلہ ہلز پر حساس ادارےکی نظریں، دیہاتوں کے مکین فریاد کناں اجداد کی زمین نہیں چھوڑنا چاہتے
    تازہ ترین

    مارگلہ ہلز پر حساس ادارےکی نظریں، دیہاتوں کے مکین فریاد کناں اجداد کی زمین نہیں چھوڑنا چاہتے

    پاکستان میں 134 سال پرانا انگریز دور کا لینڈ ایکویزیشن ایکٹ نافذ العمل ہے جس کے تحت حکومت کے پاس اختیار ہے کہ وہ کوئی بھی زمین خرید سکتی ہے
    shoaib87اگست 7, 2024Updated:اگست 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12سے تقریباً 45 منٹ کی مسافت پر مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے دامن میں موجود گاؤں کینتھلا کے رہائشی حکومت اور فوج سے رحم کی اپیل کر رہے ہیں، اس اپیل کی وجہ گذشتہ ماہ پاکستانی فوج کی جانب سے تقریباً 3400 کنال سے زائد اراضی ان کے حوالے کرنے کے لئے لکھا گیا ایک خط ہے، برطانوی نشریاتی ادارے کی بریک کی گئی خبر میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان آرمی کے حکام نے ایک خط میں حکومت سے ضلع ہری پور کی تحصیل خان پور میں دفاعی مقاصد کیلئے 3481 کنال اور 17 مرلہ زمین الاٹ کرنے کا کہا ہے تاہم دفاعی مقاصد کی وضاحت نہیں کی گئی، یہ اراضی دو دیہات کینتھلا اور کوٹ جنداں میں واقع ہے اور ایبٹ آباد کنٹونمنٹ بورڈ کے ملٹری اسٹیٹ آفس کی جانب سے ہری پور کے ڈپٹی کمشنر کو لکھے گئے خط میں اس اراضی سے متعلق تفصیلات مانگی گئی ہیں، ملٹری اسٹیٹ آفس کے ایک اہلکار نے خط کی تصدیق کی اور کہا کہ انھیں فوج کی 10 کور سے خط موصول ہوا جس کی بنیاد پر ضلعی انتظامیہ سے مزید تفصیلات دینے کا کہا گیا ہے تاہم ابھی تک مقامی انتظامیہ کی جانب سے اس خط کا جواب موصول نہیں ہوا۔

    اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دتہ کے قریب موجود کینتھلا گاؤں خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کی حدود میں آتا ہے، یہاں کے رہائشی مطلوب احمد کہتے ہیں کہ فوج کو مطلوب زمین میں سے تقریباً 2500 کنال زمین ان کے گاؤں میں ہے، وہ کہتے ہیں کہ ان کی زمین زرعی اراضی پر مشتمل ہے اور اس رقبے پر تقریباً 100 گھرانے بھی آباد ہیں، ہم یہاں کئی سو برسوں سے رہ رہے ہیں، ماسوائے تین خاندانوں کے یہاں کی تمام آبادی کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، یہ ہمارے آباواجداد کی زمینیں ہیں اور ہم انھیں چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں، دوسری جانب کوٹ جنداں نامی گاؤں میں تقریباً 900 کنال زمین میں فوج نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ یہ علاقہ اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 کے قریب ہی واقع ہے اور نئی بننے والی ایران ایوینیو سے اس آبادی کو دیکھا جاسکتا ہے، خیال رہے کہ یہ دونوں دیہات مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے قریب اور اسلام آباد میں واقع فوج کے ڈیفنس کمپلیکس سے تقریباً ایک گھنٹے کی مسافت پر ہیں، واضح رہے کہ پاکستان میں 134 سال پرانا انگریز دور کا لینڈ ایکویزیشن ایکٹ نافذ العمل ہے، اس قانون کے تحت حکومت پاکستان کے پاس اختیار ہے کہ وہ کوئی بھی زمین خرید سکتی ہے اور اس کی ملکیت حاصل کر سکتی ہے۔ملک کی مسلح افواج اور دیگر سرکاری اداروں کو حکومت اپنی ملکیتی زمین میں اراضی مستقل یا عارضی بنیادوں پر فراہم کرتی ہے۔

    فوج اور زمین
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے نریندر مودی نے کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
    Next Article امریکہ میں پاکستانی نژاد شہری ایرانی ایجنٹ گرفتار سیاسی اور سرکاری حکام کے قتل کا منصوبہ بنارہا تھا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162813
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.