Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 7, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»اسلام آباد ہائیکورٹ کا دبنگ فیصلہ جبری گمشدہ اہلخانہ کو وفاقی حکومت 30 لاکھ روپے دیئے جائیں
    پاکستان

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا دبنگ فیصلہ جبری گمشدہ اہلخانہ کو وفاقی حکومت 30 لاکھ روپے دیئے جائیں

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو درخواست گزار کو آئندہ سماعت سے پہلے 30 لاکھ معاوضہ دینے کی ہدایت جاری کردی
    shoaib87جون 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جبری گمشدہ محمد ہارون کے مقدمے میں دبنگ اور تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے جبری گمشدہ کئے افراد کے اہل خانہ کو بڑا ریلیف دیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 سال سے خیبرپختونخوا کے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی کی درخواست پر بڑا حکم جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو جبری لاپتہ شہری محمد ہارون کے والد غلام محمد کو آئندہ سماعت سے قبل 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دے دیا، عدالت میں شہری غلام محمد کی ان کے لاپتہ بیٹے ہارون محمد کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل عدالت کے سامنے پیش ہوئے، اس کے علاوہ درخواست گزار کی جانب سے ایمان زینب مزاری عدالت کے روبرو پیش ہوئیں، سماعت کے دوران وکیل ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے بتایا کہ درخواست گزار کی فیملی کو مقدمہ لڑنے پر نامعلوم افراد اور فورسز کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں، اس پر عدالت نے بذریعہ سیکریٹری داخلہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا کو درخواست گزار کو سکیورٹی فراہم کرنے اور دھمکیاں دینے والے سکیورٹی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو درخواست گزار کو آئندہ سماعت سے پہلے 30 لاکھ معاوضہ دینے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے سماعت 2 ہفتے تک ملتوی کردی۔

    واضح رہے پاکستان میں سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے اپنے مخالفیں کو عرصہ دراز سے جبری گمشدگیوں کا سامنا رہا ہے، یہ سلسلہ 1970ء میں مشرقی پاکستان سے شروع ہوا اور بعدازاں بلوچستان میں احتجاجاً پہاڑوں پر چڑھ جانے والے بلوچ قوم پرستوں کو لاپتہ کیا جانے لگا، بلوچستان کے ایک بڑے سردار عطا اللہ مینگل کے بیٹے کو لاپتہ کردیا گیا اور جب سکیورٹی اداروں سے دریافت کیا گیا تو بتایا گیا کہ وہ مارا گیا سردار عطا اللہ مینگل نے قبر کے متعلق دریافت کیا تو بتایا گیا کہ اُن کے بیٹے کی قبر کراچی اور حیدرآباد کے درمیان موجود ہے، پاکستان میں حقوق انسانی کے اداروں کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز جن افراد کو لاپتہ کرتی ہیں اُن کے خلاف ایسے شواہد نہیں ہوتے جو عدالت میں پیش کئے جاسکیں لہذا زیادہ تر واقعات میں لاپتہ افراد کو طویل قید میں رکھا جاتا ہے یا پھر ماورائے عدالت قتل کردیا جاتا ہے۔

    دبنگ فیصلہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاقوام متحدہ کی رپورٹ کے مندرجات قبل از وقت افشاء کرنے پر اسرائیلی سفیر کی مذمت
    Next Article مسلم لیگ (ن) نے ماضی کیطرح جان چھڑانے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دینگے، فاروق ستار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1255195
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.