Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے قابل قبول 2 ریاستی حل پر مبنی تصفیہ تباہی کے دہانے پر ہے، اقوام متحدہ
    تازہ ترین

    فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے قابل قبول 2 ریاستی حل پر مبنی تصفیہ تباہی کے دہانے پر ہے، اقوام متحدہ

    غزہ کی پٹی میں انسانی صورت حال بد سے بدتر ہوتی چلی گئی ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، تقریباً دو پورے مہینوں سے اسرائیل نے خوراک، ایندھن، ادویات اور تجارتی سامان کو بند کر رکھا ہے
    shoaib87اپریل 30, 2025Updated:اپریل 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے منگل کو مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر بات چیت کیلئے اجلاس طلب کیا، یہ اجلاس اس وقت ہورہا ہے جب اسرائیل نے 18 مارچ کو حماس کے ساتھ ابتدائی جنگ بندی کو یکطرفہ ختم کرنے کےبعد غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائیوں کو تیز کردیا ہے، اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی سے 2.1 ملین آبادی پر سنگین اثرات مرتب ہوئے ہیں، جو پہلے سے ہی ایک سنگین انسانی بحران میں دوچار تھے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے نیویارک میں اجلاس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے خبردار کیا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی معاہدوں کے تحت فلسطین اور اسرائیل پر مشتمل دو ریاستی حل تباہی کے دہانے پر ہے، یہ تبصرے ہیگ میں بین الاقوامی عدالت انصاف نے پیر کے روز ناکہ بندی پر سماعت شروع کرنے کے بعد سامنے آئے ہیں، دو ریاستی حل کے امکانات معدوم ہوچکے ہیں ، گوٹیرس نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسرائیل کے مستقل قبضے اورفوجی تشدد کو روکے، گٹیرس نے کونسل میں سفیروں سے یہ بھی کہا کہ اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے فوری اقدامات کیے جائیں۔
    سلامتی کونسل کے رکن ممالک دو ریاستی حل کو نافذ کرنے کیلئے ناقابل واپسی اقدام کریں، انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی طرف سے انتہا پسندوں کو امن عمل کی باقیات کو کمزور نہ ہونے دیں، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے ان خستہ حال انسانی حالات کے بارے میں بھی تشویش کا اظہار کیا جس کے تحت غزہ کے باشندوں کو مجبور کیا گیا ہے وہ غیر انسانی زندگی گزاریں اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے اہم امداد، ادویات اور بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی سے لوگوں کا دم گھٹ رہا ہے، غزہ کی پٹی میں انسانی صورت حال بد سے بدتر ہوتی چلی گئی ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، تقریباً دو پورے مہینوں سے اسرائیل نے خوراک، ایندھن، ادویات اور تجارتی سامان کو بند کر رکھا ہے، جس سے 20 لاکھ سے زائد افراد زندگی بچانے والی ریلیف سے محروم ہو گئے ہیں، جبکہ دنیا دیکھ رہی ہے۔

    فلسطین اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران کے بیلسٹک میزائل پروپیلنٹ اجزاء کی فروخت اور خرید پر بیجنگ اور تہران پر امریکی پابندیاں
    Next Article اقلیتوں پر مذہبی شدت پسندوں کے حملوں کو جواز بناکر اسرائیل کی شام کے خلاف فوجی کارروائیاں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کی معیشت پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث ملک کا…

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175142
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.