Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»القسام بریگیڈ نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں تل ابیب پر میزائلوں سے حملہ کردیا
    تازہ ترین

    القسام بریگیڈ نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں تل ابیب پر میزائلوں سے حملہ کردیا

    حماس کے مسلح ونگ نے ہفتے کو غزہ کی پٹی میں کم از کم ایک اسرائیلی فوجی کو جنگی قیدی بنانے کا دعویٰ بھی کیا تھا
    shoaib87مئی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ نے اتوار کو کہا ہے کہ اس نے تل ابیب پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے راکٹوں کے خطرے کے پیش نظر مرکزی شہر میں سائرن بجائے ہیں، حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اتوار کو اپنے ٹیلی گرام چینل پر کہا ہے کہ راکٹ حملہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے قتل عام کا جواب ہے، الاقصیٰ ٹی وی کے مطابق راکٹوں کو غزہ کی پٹی سے لانچ کیا گیا ہے، حماس کے مسلح ونگ نے ہفتے کو غزہ کی پٹی میں کم از کم ایک اسرائیلی فوجی کو جنگی قیدی بنانے کا دعویٰ بھی کیا تھا، حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا تھا کہ گروپ نے جبالیہ کیمپ میں ایک سرنگ میں اسرائیلی فورسز کو نشانہ بنایا اور ان کے تمام ارکان ہلاک، زخمی یا قیدی بنا لئے گئے، اس سے قبل عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کی جانب سے رفح میں فوجی کارروائیاں فوری طور پر روکنے کے حکم کے اگلے ہی روز اسرائیل نے ہفتے کو غزہ کی پٹی پر بمباری کی تھی، غزہ کی وزارت صحت نے اتوار کو ایک بیان میں بتایا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ابتک کم از کم 35 ہزار 984 فلسطینی شہری شہید ہوئے ہیں جبکہ 80 ہزار 643 زخمی ہیں۔

    دوسری جانب اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیل کے تجارتی مرکز تل ابیب میں کئی ماہ میں پہلی بار اتوار کو راکٹ سائرن بجنے لگے اور وسطی اسرائیل میں کم از کم تین دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، لبنان کے سرکاری میڈیا نے حزب اللہ کے قریبی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ اتوار ہی کو اسرائیل نے جنوبی لبنان پر فضائی حملہ کیا جس میں پانچ افراد شہید ہوئے ہیں، لبنان کی نیشنل نیوز ایجنسی (این این اے) نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی دشمنوں نے حولا میں ایک موٹر بائیک کو نشانہ بنایا جس میں دو افراد شہید جبکہ دو زخمی ہوئے، اتوار کو جنوبی لبنان میں موٹر بائیک سواروں پر ہونے والا یہ تیسرا حملہ ہے۔

    حماس کا حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران اور افغانستان سے چپقلش کی پالیسی قبول نہیں امیر جماعت اسلامی کا وفاق کو واضح پیغام
    Next Article آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال پاکستان کا تجارتی خسارہ 4 ارب 16 کروڑ ہونے کی پیش گوئی کردی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1240898
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.