Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»الیکشن تمام ووٹوں کی چوری نامنظور عوام سڑکوں پر نکل آئے
    پاکستان

    الیکشن تمام ووٹوں کی چوری نامنظور عوام سڑکوں پر نکل آئے

    shoaib87فروری 11, 2024Updated:فروری 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان میں 8 فروری 2024ء کے انتخابات کو پاکستان کے عوام ہی نہیں عالمی برادری بھی تسلیم کرنے سے گریزاں ہے امریکی کانگریس کے اراکین نے بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھا ہے کہ جب تک الیکشن 2024ء کی بد انتظامی اور حقیقی نتائج جاری نہیں ہوتے اُس وقت تک امریکی انتظامیہ پاکستان میں کرائے گئے انتخابات کو تسلیم نہیں کرئے، یورپی یونین نے بھی انتخابات میں دھاندلی اور نتائج میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ہیرا پھیری پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اس کے علاوہ عالمی میڈیا بھی دھاندلی زدہ انتخابات کو مسلسل بے نقاب کررہا ہے، موجودہ صورتحال یہ ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نتائج پر عالمی میڈیا نے سوالات کھڑے کردیئے ہیں، اس وقت الیکشن کمیشن آف پاکستان کی حیثیت متنازعہ بن چکی ہے، چاہے تسلیم کریں یا نہ کریں ریاست کو عالمی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

    All you need to know about Zulfikar Ali Bhutto murder reference

    درجنوں نشستوں کے نتائج میں چھیڑ چھاڑ کے پی ٹی آئی کے الزام کی عالمی اور ملکی میڈیا تائید کررہا ہے، یہ پاکستان کیلئے مشکل صورتحال وجود میں لارہی ہے، جس کا احساس مقتدر حلقوں کو نہیں ہے پاکستان کو اس سال اکتوبر تک 24 بلین ڈالر کا انتظام کرنا ہے تاکہ پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ جائے، فوجی مقتدرہ نوازشریف کو اقتدار میں لانے کی سرتوڑ کوشش کررہی ہے، اسکی وجہ یہ ہے کہ عمران خان فوجی مقتدرہ سے ڈیل کیلئے تیار نہیں ہیں، پاکستان کیلئے یہ وہ مقام ہے جس میں لچکدار رویہ ہی ریاست کی بھلائی کا سبب بن سکتی ہے، یہ یقینی پیشنگوئی ہے کہ نوازشریف اور پیپلزپارٹی کی مخلوط حکومت بنادی گئی تب بھی مسائل حل نہیں ہونگے کیوبکہ پاکستان کی عوام کی غیر معمولی اکثریت اس وقت بھی عمران خان کے نظریہ کے ساتھ کھڑی ہے، اس حقیقت کو جتنی جلد ہوسکے تسلیم کرلیا جائے، نواز لیگ کو اقتدار کے منصب پر بیٹھا دیا جائے اور یہ فرض کرلیا جائے کہ وہ اقتدار کے رواں دور میں ایک روپیہ کی بھی کرپشن نہیں کرئے گی اس کے باوجود لوگوں کے ووٹوں کی بے حرمتی کے نتیجے میں ن لیگ کو امن وامان کیساتھ حکومت نہیں چلاسکے گی، اس کے ساتھ تحریک انصاف عوام کو متحرک رکھے گی وہ نوازشریف اور اِن کے سرپرستوں کی منصوبہ بندی کی ہر چال پر چال چلے گی اور یوں پاکستان استحکام کی طرف بڑھنے کے بجائے مزید غیر مستحکم ہوگا۔

    How Sheikh Mujibur Rahman Became The Icon Of Bengali Nationalism

    غلطی کی اصلاح بگڑے ہوئے معاملے کو درست کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ضد اور ہٹ دھرمی کبھی کسی کیلئے فائدہ مند ثابت نہیں ہوئی ہے اور جب یہ ضد اور ہٹ دھرمی باطل پر ہو تو نتائج بھیانک نکلتے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو اور اُس وقت کی فوجی مقتدرہ کی ضد نے مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنادیا اور مجیب الرحمن کی ضد نے برصغیر کے مسلمانوں کو لاچار کردیا، کاش مجیب الرحمٰن اپنے وطن کا نام تبدیل نہ کرتے تب بھی اغیار کامیاب نہیں ہوتا، حکمرانوں کی ضد کی سزا پاکستان کے عوام بھگتے رہے ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہوگا، عوام بہت زیادہ چارچ ہیں اور اُس ادارے کو جسے 75 سال سر کا تاج بنایا ہوا تھا  اُس پر اُنگلی نہیں ہاتھ اُٹھنا شروع ہوگیا ہے، ابھی بہت وقت ہے ریاستی اداروں کی توقیر کو بچایا جاسکتا ہے، الیکشن نتائج میں غیر معمولی دھاندلی عوام ہرگز تسلیم نہیں کریں گے، افواج پاکستان قومی اُمنگوں کو پیش نظر رکھے جبکہ سیاسی قوتیں اس ریاستی قوت کو اپنے مذموم عزائم کیلئے استعمال کرنا چھوڑ دیں، پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ افواج پاکستان کو سیاستدانوں نے زبردستی سیاست میں کھیچا ہے، اس وقت بھی نوازشریف یہی کام انجام دے رہے لیکن اب عوام ایسا نہیں ہونے دے رہے ہیں مزاحمت ہورہی ہے، ابھی مزاحمت سیاسی سطح پر ہورہی ہے، پاکستان کے دشمن صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں وہ ضرور اس کا فائدہ اُٹھائیں گے، ہمیں شام اور عراق کی صورتحال سے بچنا ہے تو ذمہ داری کا ثبوت دینا  اور جاہ و منصب کی قربانی دینا ہوگی۔

    پاکستان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنوازشریف کا پیپلزپارٹی کیساتھ سیاسی اتحاد بنانے کا پیغام
    Next Article جی ڈی اے، جماعت اسلامی نے الیکشن نتائج مسترد کردیئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1192126
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.