Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 19, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»امریکہ میں پاکستانی نژاد شہری ایرانی ایجنٹ گرفتار سیاسی اور سرکاری حکام کے قتل کا منصوبہ بنارہا تھا
    تازہ ترین

    امریکہ میں پاکستانی نژاد شہری ایرانی ایجنٹ گرفتار سیاسی اور سرکاری حکام کے قتل کا منصوبہ بنارہا تھا

    پاکستان کے مطابق رسمی ردِ عمل دینے سے پہلے فرد جرم میں نامزد شخص کا پس منظر جاننے کی ضرورت ہے امریکی وفاقی حکام نے آصف مرچنٹ کی شناخت ایک پاکستانی شہری کے طور پر کی ہے
    shoaib87اگست 7, 20241 تبصرہ3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی تحقیقاتی اداروں کے نزدیکی ذرائع سے میڈیا پر آنے والی خبر میں بتایا جارہا ہے کہ ایران حکام سے روابط رکھنے والے ایک پاکستانی شخص کو امریکہ میں سیاست دانوں اور سرکاری حکام کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پیئر نے منگل کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ میں سیاسی قتل کی سازش تیار کرنے کے الزام پر محکمۂ انصاف کی جاری تحقیقات میں ایسی کوئی شہادت نہیں ملی جس سے ثابت ہو کہ ملزم کا تعلق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے ہے، امریکی محکمۂ انصاف نے منگل کو پاکستانی شخص آصف مرچنٹ پر امریکہ میں سیاسی قتل کی سازش کا الزام عائد کیا تھا، مرچنٹ کا ممکنہ طور پر تعلق پاکستان کی خوجہ برادری سے ہوسکتا ہے، فرد جرم عائد کرتے ہوئے حکام نے کہا کہ آصف مرچنٹ امریکی عوامی شخصیات کو کرائے کے قاتل کے ذریعے نشانہ بنانے کی سازش میں ملوث ہے اور اس کے ایران کے ساتھ تعلقات ہیں، وائٹ ہاؤس کی ترجمان سے جب اس بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس محکمۂ انصاف کی فرد جرم سے آگاہ ہے، البتہ معاملے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں، وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سابقہ سیاست دانوں کے خلاف ایران کی طرف سے خطرات کو ٹریک کرتا رہا ہے اور ان خطرات کا تعلق ایران کے سابق جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے سے ہے۔

    یاد رہے کہ قاسم سلیمانی ایران کے پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک کمانڈر تھے جو سال 2020 میں ایک امریکی حملے میں ہلاک ہوگئے تھے، قاسم سلیمانی کے خلاف کارروائی کا حکم سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیا تھا جبکہ ایران نے سلیمانی کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا، دوسری جانب پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھی آصف مرچنٹ کے معاملے پر ایک بیان میں کہا ہے کہ حکام نے میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، وہ امریکی حکام سے رابطے میں ہیں اور اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار کر رہے ہیں، ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکی حکام کے بیانات کو نوٹ کیا ہے کہ یہ تحقیقات ابھی جاری ہیں، رسمی ردِ عمل دینے سے پہلے فرد جرم میں نامزد شخص کا پس منظر جاننے کی ضرورت ہے، امریکی وفاقی حکام نے آصف مرچنٹ کی شناخت ایک پاکستانی شہری کے طور پر کی ہے جنہیں 12 جولائی کو حراست میں لیا گیا تھا، آصف مرچنٹ کے بیوی اور بچے ایران میں ہیں، محکمۂ انصاف کے مطابق مرچنٹ اکثر ایران، شام اور عراق کا سفر کرتے رہے ہیں۔

    آصف مرچنٹ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمارگلہ ہلز پر حساس ادارےکی نظریں، دیہاتوں کے مکین فریاد کناں اجداد کی زمین نہیں چھوڑنا چاہتے
    Next Article اسرائیلی جارحیت اور بدمعاشی روکنے کیلئے تہران کے پاس سزا دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، ایران
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    1 تبصرہ

    1. scrapebox auto approve on نومبر 9, 2024 12:55 صبح

      Wow, this article is pleasant, my sister is analyzing these kinds of things,
      thus I am going to tell her.!

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1220922
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.