Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»امریکہ نے ممبئی حملوں کے مشتبہ ملزم پاکستانی نژاد شہری تہور حسین رانا کو بھارت کے حوالے کردیا
    عالم تمام

    امریکہ نے ممبئی حملوں کے مشتبہ ملزم پاکستانی نژاد شہری تہور حسین رانا کو بھارت کے حوالے کردیا

    امریکی سپریم کورٹ نے جنوری 2025 میں رانا کی بھارت حوالگی کے خلاف درخواست مسترد کر دی تھی لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی حکومت کےایک دیرینہ مطالبہ کو پورا کردیا
    shoaib87اپریل 10, 2025Updated:اپریل 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکہ نے پاکستانی نژاد شہری ڈاکٹرتہور حسین کوممبئی کے 2008ء کے دہشت گرد حملوں میں مشتبہ ٍکلیدی منصوبہ ساز کو ہندوستان کے حوالے کر دیا گیا ہے،تہور حسین راناپاکستانی نژاد ہیں جو کینیڈا اور امریکہ کی شہریت رکھتے ہیں، جمعرات کو نئی دہلی پہنچنے پر رانا کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا، ان پر ممبئی کےدہشت گرد حملوں میں مبینہ کردار کے لئے این آئی اے کی خصوصی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا، جس میں 26 نومبر 2008 کو 166 سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے، 64سالہ تہور حسین رانا کو دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، جہاں ایک خصوصی این آئی اے جج کیس کی سماعت کریں گے، رانا پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1997 میں اپنی اہلیہ کے ساتھ کینیڈا ہجرت کرنے سے پہلے پاکستان آرمی میڈیکل کور میں خدمات انجام دیں جو کہ ایک معالج بھی ہیں، انہوں نے 2001 میں کینیڈا کی شہریت حاصل کی حالانکہ رانا بنیادی طور پر شکاگو میں رہتے تھے، جن کے امیگریشن سروس ایجنسی سمیت کئی کاروبار تھے، اس نے اور شریک ملزم امریکی شہری ڈیوڈ کولمین ہیڈلی نے مبینہ طور پر پاکستان میں لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے دہشت گردی کے تربیتی کیمپوں میں شرکت کی۔
    این آئی اے نے رانا پر 2011 میں امریکہ میں ہیڈلی کے ساتھی کے طور پر گرفتار ہونے کے بعد اس پر الزام عائد کیا تھا، جس نے لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید کے کہنے پر ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی اور جاسوسی کی کارروائیاں انجام دی تھیں، رانا کے بارے میں ہندوستانی ایجنسیوں کا خیال ہے کہ وہ حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا، ہیڈلی کو ویزا حاصل کرنے میں مدد کرتا تھا اور غلط شناخت بناتا تھا تاکہ وہ ہندوستان کا سفر کر سکے، رانا کے خلاف مقدمہ مئی 2011 میں امریکہ کی ایک مقامی عدالت میں شروع ہوا، اسی سال جون میں ایک جیوری نے اسے ممبئی حملوں میں مادی مدد فراہم کرنے کی سازش سے بری کر دیا، بھارتی حکومت نے اس وقت رانا کی بریت پر مایوسی کا اظہار کیا تھا تاہم شریک ملزم ہیڈلی نے مارچ ،اپریل 2016 میں اپنے ویڈیو کانفرنسنگ بیان کے دوران تہور رانا کے مبینہ کردار کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں، امریکی سپریم کورٹ نے جنوری 2025 میں رانا کی بھارت حوالگی کے خلاف درخواست مسترد کر دی تھی لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی حکومت کےایک دیرینہ مطالبہ کو پورا کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ واشنگٹن کے دوران رانا کی حوالگی کے فیصلے کا اعلان کیا تھا۔

    front امریکہ ہندوستان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجنگ اور بلواسطہ مذاکرات دونوں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، حملہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار بنالیں گے
    Next Article ایران نے ایٹمی پروگرام کی کامیابیوں سے دنیا آگاہ جوہری ہتھیار بنانے کیلئے یورینیم افزودہ کرلیا ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1192157
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.