Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 5, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»امریکہ کی جو بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو پانچ سو پاؤنڈ وزنی بموں کی ترسیل دوبارہ شروع کر رہی ہے
    تازہ ترین

    امریکہ کی جو بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو پانچ سو پاؤنڈ وزنی بموں کی ترسیل دوبارہ شروع کر رہی ہے

    اسرائیل کو پانچ سو پاؤنڈ کے بموں کی ترسیل نے اس امکان کو قوی کردیا ہے کہ امریکہ اسرائیل کو لبنان پر حملے کیلئے شہ دے رہا ہے
    shoaib87جولائی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اسرائیل کو پانچ سو پاؤنڈ وزنی بموں کی ترسیل دوبارہ شروع کر رہی ہے، یہ بات بدھ کے روز ایک امریکی عہدہ دار نے میڈیا کو بتائی ہے، ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے دو ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کی فراہمی اب بھی روکی ہوئی ہے کیونکہ ان کے غزہ میں زیادہ آبادی والے علاقوں میں استعمال سے متعلق انتظامیہ کو تشویش ہے، امریکہ نے مئی کے مہینے میں دو ہزار پاؤنڈ اور پانچ سو پاؤنڈ کے بموں کی اسرائیل کو ترسیل روک دی تھی کیونکہ امریکی حکومت کو شدید عوامی دباؤ کا سامنا تھا، جو بائیڈن انتظامیہ نے اِن بموں کو رفح میں استعمال کرنے پر تشویش کا اظہار کیا تھا کیونکہ اس علاقے اسرائیل نے ہی محفوظ زون قرار دیا تھا اور امریکی انتظامیہ نے اس کی ضمانت دی تھی جہاں دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی، اسرائیل نے امریکی دباؤ کے باوجود رفح میں فوجی آپریشن شروع کردیا جس کے نتیجے میں کئی سو پناہ گزین خاندان کے افراد کیساتھ شہید ہوچکے ہیں، اسرائیل کو پانچ سو پاؤنڈ کے بموں کی ترسیل نے اس امکان کو قوی کردیا ہے کہ امریکہ اسرائیل کو لبنان پر حملے کیلئے شہ دے رہا ہے۔

    امریکہ نے اسرائیل کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ پانچ سو پاؤنڈ وزنی بموں کی ترسیل شروع کر رہا ہے، جون میں اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل روک رہا ہے، اور انہوں نے امریکی حکام سے اپیل کی تھی کہ اس صورت حال کا حل نکالا جائے۔ بائیڈن کے مشیروں نے اسرائیلی وزیراعظم کے اس بیان پر مایوسی کا اظہار کیا تھا، واشنگٹن کے دورے کے موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا تھا کہ اس سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے اور رکاوٹوں کو ختم کیا گیا ہے، اس ایک ترسیل کے روکے جانے کے علاوہ امریکہ نےاسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھی تھی، خبر رساں ادارے رائٹرز نے اس سے قبل رپورٹ کیا تھا کہ اکتوبر 2023 میں اسرائیلی کارروائی کی شروعات سے لے کر گزشتہ ماہ جون تک امریکہ نے 14 ہزار ایم کے 84۔ دو ہزار پاؤنڈ وزنی بم، 6 ہزار 5 سو ایسے بم جو پانچ سو پاؤنڈ وزنی تھے، تین ہزار ہیل فائیر پرسیشن گائڈڈ فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل، ایک ہزار بنکر شکن بم اور 26 سو چھوٹے بم اسرائیل کو مہیا کیے ہیں۔

    امریکی بم اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل انسانوں کے ساتھ غیر انسانی برتاؤ نہیں کریں، سپریم کورٹ
    Next Article تعلیم و صحت سےفلسطینیوں کو محروم کرکے اسرائیلی فوج نسل کشی کا جدید حربہ استعمال کررہی ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1253912
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.