Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 29, 2025
    رجحان ساز
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»امریکی تادیبی کارروائی اسرائیل کو رفح پر حملہ روکنے کیلئے ناکافی اسلحہ فراہمی مکمل بند کی جائے
    عالم تمام

    امریکی تادیبی کارروائی اسرائیل کو رفح پر حملہ روکنے کیلئے ناکافی اسلحہ فراہمی مکمل بند کی جائے

    حماس نے دکھاوے پر مبنی امریکی صدر کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا اور واضح کیا کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے میں امریکہ مکمل طور پر اسرائیل کیساتھ شامل ہے
    shoaib87مئی 10, 20241 تبصرہ3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی تادیبی کارروائی اسرائیل کو رفح پر حملہ روکنے کیلئے ناکافی ہوگی لہذا اسرائیل پر عالمی سطح پر ہتھیاروں کی فراہمی پر مکمل بندش ناگزیر ہے، حماس نے دکھاوے پر مبنی امریکی صدر کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا اور واضح کیا کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے میں امریکہ مکمل طور پر اسرائیل کیساتھ شامل ہے، اسرائیلی حکام نے جمعرات کو امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اسرائیل کو کچھ ہتھیاروں کی ترسیل روکنے کے فیصلے پر اعتراض اور مایوسی کا اظہار کیا ہے جو اسرائیلی کو رفح پر حملے روکنے کے منصوبے کے طور پر پیش کیا جارہا ہے, اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر جیلاد اردن نے اس اقدام پر ردعمل میں کہا ایک ایسے صدر کی طرف سے یہ ایک دشوار اور انتہائی مایوس کن بیان ہے جن کے ہم جنگ کے آغاز سے ہی شکر گزار رہے ہیں، صدر بائیڈن نے بدھ کی رات امریکی ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں بتایا کہ امریکہ اسرائیل کو دفاعی ہتھیاروں جیسے آئرن ڈوم گولہ بارود کی فراہمی جاری رکھے گا، انہوں نے کہا میں نے یہ واضح کیا ہےکہ اگر وہ رفح میں جاتے ہیں، وہ ابھی تک رفح میں نہیں گئے ہیں، اگر وہ رفح میں جاتے ہیں، تو میں وہ ہتھیار فراہم نہیں کر رہا جو تاریخی طور پر رفح سے نمٹنے کے لئے، شہروں پر استعمال کیے گئے ہیں۔

    ایک بیان میں انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نے کہا کہ بائیڈن کا فیصلہ اسرائیل کے ساتھ اس بارے میں بات چیت کے بعد ہوا ہےکہ وہ رفح میں  حماس کے خلاف اس سے مختلف طریقے سے کارروائی کریں گے جیسی کہ وہ غزہ میں دوسرے مقامات پر کر چکے ہیں، عہدے دار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اس حساس معاملے پر بات کی، غزہ کے جنوبی حصے میں واقع رفح پر زمینی حملہ، 13 لاکھ شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دے گا جنہوں نے غزہ کے شمالی اور وسطی حصوں سے انخلا اسرائیل کی اس فوجی کارروائی سے بچنے کیلئے کیا تھا جو سات اکتوبر کو اسرائیل پرحماس کے حملے کے بعد شروع کی گئی تھی، انتظامیہ کے حکام بارہا کہہ چکے ہیں کہ امریکہ رفح پر حملے کی اس وقت تک حمایت نہیں کرے گا جب تک کہ اسرائیل اس بارے میں کوئی قابل اعتبار منصوبہ فراہم نہیں کرتا کہ وہ وہاں شہریوں کی حفاظت کیسے کرے گا، صدر بائیڈن نے چار اپریل کو ایک فون کال میں وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو متنبہ کیا تھا کہ جب تک اسرائیل اپنے جنگی طرز عمل کو تبدیل نہیں کرتا وہ فوجی امداد روک دیں گے، اہلکار نے بتایا کہ ہتھیاروں کو روکنے پر بات چیت اپریل میں شروع ہوئی تھی کیونکہ اسرائیل رفح کے بارے میں کوئی فیصلہ کرنے کے قریب تر دکھائی دے رہا تھا، اس کے بعد سے، اسرائیلیوں نے ہمارے خدشات کو پوری طرح سے دور نہیں کیا ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہتھیاروں کی منتقلی کو روکنے کا فیصلہ گزشتہ ہفتے عمل میں لایا گیا تھا۔

    اسرائیل غزہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کو 2024ء میں 23 ارب ڈالر کے قرضوں کی ضرورت پڑے گی ڈیفالٹ کے خطرات ہیں
    Next Article غزہ شہر میں دھماکہ خیز ڈیوائس کے حملے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم

    اکتوبر 19, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اسلحہ امریکہ نے فراہم کیا، ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمان میں اعتراف !

    اکتوبر 17, 2025

    1 تبصرہ

    1. Daniyal Khan Yousufzai on مئی 10, 2024 4:33 شام

      امریکہ اور اسرائیل کے مفادات ایک ہیں درست ہے دونوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    عالم تمام اکتوبر 28, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    پاکستان کی حکومت نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سی آئی اے اور…

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1176025
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.