Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 23, 2025
    رجحان ساز
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»امریکی کانگریس میں پاکستانی انتخابات میں دھاندلی پر سماعت ڈونلڈ لو کی طلبی
    میزان نیوز

    امریکی کانگریس میں پاکستانی انتخابات میں دھاندلی پر سماعت ڈونلڈ لو کی طلبی

    اس اقدام کے محرک ڈاکٹر آصف محمود نے بتایا  ہے کہ اس سماعت میں پاکستان کی بعض اہم شخصیات پر سفری پابندیاں بھی عائد ہوسکتی ہیں
    shoaib87مارچ 14, 20246 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکہ کی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ اُمور پاکستان میں عام انتخابات کے بعد کی صورتِ حال سے متعلق 20 مارچ کو سماعت کرے گی، جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو کو اس سماعت میں بطور واحد گواہ طلب کیا گیا ہے، سماعت کو پاکستان انتخابات کے بعد ملک میں جمہوریت کے مستقبل کا جائزہ اور پاکستان، امریکہ تعلقات کا عنوان دیا گیا ہے، یہ سماعت ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب آٹھ فروری کے انتخابات کے بعد پاکستان میں مختلف سیاسی جماعتیں دھاندلی کے الزامات عائد کر رہی ہیں، ان جماعتوں میں پاکستان تحریکِ انصاف سرِفہرست ہے جس کا دعویٰ ہے کہ بڑے پیمانے پر اُن کے مینڈیٹ کو چرایا گیا ہے، الیکشن کمیشن کا یہ مؤقف رہا ہے کہ دھاندلی کے الزامات کے لئے ٹربیونلز اور عدالتیں موجود ہیں، اس اقدام کے محرک ڈاکٹر آصف محمود نے بتایا  ہے کہ اس سماعت میں پاکستان کی بعض اہم شخصیات پر سفری پابندیاں بھی عائد ہوسکتی ہیں۔

    کانگریس کمیٹی کی سماعت پر ردِعمل دیتے ہوئے ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان اس معاملے سے آگاہ ہے، جمعرات کو دفترِ خارجہ میں معمول کی بریفنگ کے دوران ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور تمام معاملات پر تعمیری روابط پر یقین رکھتا ہے، ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم بین الاقوامی مسائل پر بحث کے لیے قانون ساز اداروں کے استحقاق کا احترام کرتے ہیں۔ تاہم اُمید رکھتے ہیں کہ امریکی کانگریس پاکستان اور امریکہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کی راہیں استوار کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیلی فوج تمام محاذوں پر تھک چکی ہے شمالی محاذ پر نقصانات ظاہر نہیں کررہی
    Next Article بلدیہ کراچی میں 950 گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ملازمین کی جانچ کی جائے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    6 تبصرے

    1. طارق خواجہ on مارچ 14, 2024 7:57 شام

      پاکستان میں ایسے لوگ مقتدر بن چکے ہیں جنھیں لوگوں کے بجائے ناجائز دولت سے زیادہ محبت ہے، پاکستان کی سیاست میں فوجی عمل دخل بہت بڑھ چکا ہے جس کو روکا جانا ضروری ہے تاکہ ہماری فوج جنگ لڑنے اور ملکی دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہو۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. اشتیاق بیگ on مارچ 14, 2024 8:00 شام

      پاکستان میں 8 فروری کے انتخابات میں تاریخی دھاندلی ہوئی نوازشریف اپنی نشست ہار چکے تھے انہیں جتوایا گیا ، مسلم لیگ کو 30 جبکہ پیپلزپارٹی کو 20 نشستیں حاصل ہوئیں اور ایم کیوایم کو ایک بھی نشست نہیں ملی مگر الیکشن کمیشن نے دھاندلی پر مبنی نتائج کا اعلان کردیا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. عمر بروہی on مارچ 14, 2024 8:04 شام

      پاکستان میں جعل ساز لوگوں کی حکومت ہے انھوں نے الیکشن پیسے دے کر جیتا ہے زرداری کی شکل ہے صدر بننے کی جو آج وہ صدر بن گیا ہے، سب لوٹ مار کرنے کی تیاری ہے، امریکہ کبھی فوج کے خلاف پابندی نہیں لگائے گا ورنہ وہ خطے میں کٹ کر رہ جائے گا۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    4. شیخ نصیر الدین on مارچ 14, 2024 8:08 شام

      فروری 8 کے انتخابات دھاندلی والے تھے، پی ٹی آئی کا مینڈیٹ مسلم لیگ(ن) ، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کو دیدیا گیا ، جب ملک کے سب بڑے کچھ نہیں کریں گے تو پھر بیرونی مداخلت تو ہوگی

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    5. RAZA POOYA on مارچ 14, 2024 8:11 شام

      The interference of generals in Pakistan’s politics should end, otherwise Pakistan will not be able to move forward

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    6. طارق خواجہ on مارچ 16, 2024 1:37 شام

      انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ہماری اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کچھ نہیں کرسکے گی دونوں کا گہرا تعلق ہے!

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 23, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    کراچی میں غیر مرئی قوتیں اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لئے جب چاہتی ہیں…

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1171202
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.