Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»انتخابات میں دھاندلی چیف جسٹس قاضی فائز نے کیس سننے کا اعلان کردیا
    میزان نیوز

    انتخابات میں دھاندلی چیف جسٹس قاضی فائز نے کیس سننے کا اعلان کردیا

    سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت 21 فروری تک ملتوی کر تے ہوئے درخواست گزار بریگیڈئیر محمد علی خان کو وزارت دفاع کے ذریعے نوٹس جاری کردیا
    shoaib87فروری 19, 2024Updated:فروری 19, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     فروری 8/ 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد علی کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ یہ سپریم کورٹ کے ساتھ مذاق کے مترادف ہے کہ پہلے درخواست دائر کی جائے اور پھر درخواست گزار غائب ہو جائے، اُنھوں نے واضح کیا کہ انتخابات میں دھاندلی کا کیس کی سماعت ہوگی اور وہ اس کیس کو سننے گے، اس سے قبل پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ انتخابات میں دھاندلی کے کیس سے اپنے آپ کو علیحدہ کرلیں کیونکہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز کو انتخابات میں دھاندلی کا ایک ذمہ دار قرار دیا تھا، سوشل میڈیا کیساتھ ایک انٹرویو میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کے الزامات کی نفی کرنے کے بجائے اُن سے الزام کے شواہد طلب کئے تھے، جس کے بعد لیاقت علی چھٹہ کے قریبی افراد کے گھروں پر چھاپے مارے گئے اور گھروں کی تلاشی لی گئی۔

    چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ عہدے سے کب ریٹائر ہوں گے؟

    انتخابات میں دھاندلی کی سماعت کے دوران عدالتی عملے نے بتایا کہ درخواست گزار سے بذریعہ فون اور ایڈریس پر رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم ممکن نہ ہوسکا، چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے ریمارکس دیے یہ کیا محض تشہیر کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی؟ درخواست گزار نے درخواست دائرکرتے ہی خود میڈیا پر جاری کر دی، کیا پتا درخواست گزار نے خود درخواست فائل کی بھی یا نہیں، کیا پتا بعد میں آکر درخواست گزار کہہ دے کہ میں نے واپس نہیں لی، اس طرح سے سپریم کورٹ کا مذاق نہیں بنایا جا سکتا، چیف جسٹس نے کہا کہ درخواست گزار کو کسی بھی طرح پیش کریں، سپریم کورٹ اس کیس کو چلائے گی، چیف جسٹس نے بریگیڈئرمحمد علی خان کو عدالت میں حاضر ہونے کیلئے سماعت میں وقفہ لیا، وقفے کے بعد سماعت شروع ہوئی تو سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت 21 فروری تک ملتوی کر تے ہوئے درخواست گزار بریگیڈئیر محمد علی خان کو وزارت دفاع کے ذریعے نوٹس جاری کردیا۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتحریک انصاف،ایم ڈبیلو ایم اور سنی کونسل کے درمیان پارلیمانی تعاون پر اتفاق
    Next Article تکبر چھوڑ دیں اور مینڈیٹ رکھنے والی جماعت کو اقتدار سپرد کردیں سب ٹھیک ہوجائیگا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    1 تبصرہ

    1. رضا پویویا on فروری 23, 2024 9:06 صبح

      یہ ٹوپی ڈرامہ تھا اگر دھاندلی کے خلاف ایکشن لینا تھا تو ازخود نوٹس لے لیتے، جسٹس فائز عیسیٰ کے قول اور فعل میں تضاد ہے اور کچھ نفسیاتی مسئلہ بھی ہے وہ اپنے علاوہ کسی کو خاطر میں لانے کیلئے تیار نہیں ہوتے بس جو اِن پر قابو پالے تو دم ہلانا شروع کردیتے ہیں۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254641
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.