Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»انسانی حقوق کونسل میں پاکستانی قرارداد منظور اسرائیل قابض طاقت ہے
    تازہ ترین

    انسانی حقوق کونسل میں پاکستانی قرارداد منظور اسرائیل قابض طاقت ہے

    قرارداد کے سخت الفاظ میں لکھے گئے متن میں بار بار اسرائیل کا نام لیا گیا ہے اور اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ وہ قابض طاقت ہے
    shoaib87اپریل 5, 20241 تبصرہ3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے جمعہ کو پاکستان کی ایک قرارداد منظور کر لی ہے جس میں اسرائیل کو غزہ کی پٹی میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے فوری جنگی بندی کا مطالبہ کیا، برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا، 13 غیر حاضر رہے اور چھ نے قرارداد کے خلاف ووٹ دیا، فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے قرارداد میں غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینی شہریوں کی نسل کشی کو اجاگر کرتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ جب اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلیٰ ادارے نے محصور فلسطینی علاقے کے متعلق اسرائیلی پالیسیوں پر اب تک کی سب سے خونریز جارحیت کے بارے میں کوئی موقف اختیار کیا ہے، قرارداد کے متن میں امریکہ ،جرمنی، برطانیہ اور فرانس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو اسلحے، گولہ بارود اور دیگر فوجی سازوسامان کی فروخت اور منتقلی بند کریں۔

    انسانی حقوق کونسل میں منظور شدہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے دیگر اقدامات سمیت اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کی ضرورت ہے، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی عدالت انصاف نے جنوری میں فیصلہ دیا تھا کہ غزہ میں نسل کشی کا خطرہ ہے، پاکستان نے البانیہ کو چھوڑ کر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تمام رکن ممالک کی طرف سے جمعے کو یہ قرارداد پیش کی، قرارداد میں غزہ میں فوری فائربندی اور ہنگامی بنیادوں پر انسانی رسائی اور امداد کا مطالبہ کیا گیا ہے، قبل ازیں گذشتہ ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی بالآخر ایک قرارداد منظور کی جس میں فائر بندی کا مطالبہ کیا گیا، امریکہ نے اس قرارداد پر رائے شماری میں حصہ نہیں لیا جو اسرائیل کا قریبی اتحادی اور اسلحے کے سب سے بڑا فراہم کنندہ ہے، تاہم اسرائیلی ضد کی وجہ سے فائر بندی کے مطالبے کا عملی طور پر کوئی نتیجہ نہیں نکلا، قرارداد کے سخت الفاظ میں لکھے گئے متن میں بار بار اسرائیل کا نام لیا گیا ہے اور اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ وہ قابض طاقت ہے، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل تمام فلسطینی علاقوں پر اپنا قبضہ ختم کرے اور غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی اور تمام قسم کی دیگر اجتماعی سزائیں دینا فوری طور پر ختم کرے۔

    اسرائیل پاکستان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کے بغیر جنگ بندی نہیں ہوسکتی، حماس
    Next Article ترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا 8 رکنی جاسوس گروہ گرفتار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    1 تبصرہ

    1. ممتاز حسین on اپریل 6, 2024 6:02 شام

      مسلمانوں کا نظریہ بھی عجیب ہے ایک دن مخصوص کردیا ہے فلسطین کیلئے اس کے بعد عید کی خریداری کیلئے بازاروں کارخ کرلیا،اب آئندہ سال یوم القدس پر فلسطینیوں کو یاد کریں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254641
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.