Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»انٹرنیٹ بندش آزادی اظہار پر حملہ ہے، ایمنٹسی انٹرنیشل
    تازہ ترین

    انٹرنیٹ بندش آزادی اظہار پر حملہ ہے، ایمنٹسی انٹرنیشل

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام سے انٹرنیٹ تک رسائی پر عائد پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
    shoaib87فروری 8, 2024Updated:فروری 8, 20244 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایمنسٹی انٹرنیشنل جنوبی ایشیا نے پاکستان میں انتخابات کے روز موبائل و ڈیٹا سروسز کی بندش کو عوام کے آزادی اظہار رائے اور پرامن اجتماع کے حقوق پر حملہ قرار دیا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا گیا ہے کہ ملک میں انتخابات کے دن ٹیلی کمیونیکیشن اور موبائل انٹرنیٹ سروسز کی معطلی کا فیصلہ آزادی اظہار اور پرامن اجتماع کے حقوق پر ایک دو ٹوک حملہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام سے انٹرنیٹ تک رسائی پر عائد پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ایمنسٹی انٹرنشنل کی جانب سے پاکستان میں انتخابات کے روز انٹرنیٹ سروس اور موبائل سروس کو بند کئے جانے کو حملہ قرار دینا الیکشن 2024ء کو مشکوک بناریا ہے،  جوکہ پاکستان کیلئے مصائب کا باعث بننےبن سکتا  ہے، نگراں حکومتوں کے وزراء آخری وقت تک بتاتے رہے کہ انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے لیکن اچانک سے انٹر نیٹ سروس کا بند ہوجانا بہت سے سوالات کو جنم دے رہا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ حاضر سروس فوجی افسر کو اسی لئے تعینات کیا تھا کہ راولپنڈی سے انتخابات کو کنٹرول کیا جائے۔

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان سے جبری گمشدگیاں ختم کرنے کا مطالبہ - Pakistan - Dawnnews

    اس سے قبل ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا تھا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ میں کہا گیا کہ سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پولنگ کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو بند کیا گیا، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا کہ ’چونکہ حکومت کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو انٹرنیٹ سروسز کو بلاک کرنے کی ہدایات نہیں دی گئی، اس لیے نہیں معلوم کہ یہ رکاوٹ کہاں، کب اور کتنی دیر تک جاری رہے گی؟بیان میں کہا گیا کہ ایسے اقدام سے الیکشن کے نتائج متاثر ہوسکتے ہیں، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، اس کے باوجود مقتدر حلقوں نے اس مطالبے کو منظور نہیں کیا اور اسے سکیورٹی کے معاملے سے جوڑ کر اپنے لئے مشکلات پیدا کی ہیں۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleڈی آئی خان:فائرنگ اور بم دھماکہ پانچ پولیس اہلکار ہلاک
    Next Article الیکشن 2024: ملک بھر میں پی ٹی آئی اُمیدوار آگے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    4 تبصرے

    1. رضا پویویا on فروری 23, 2024 8:23 صبح

      انٹرنیٹ کی بندش انسانی حقوق کی بڑی خلاف ورزی ہے اس پر اقوام متحدہ کو ایکشن لینا چاہیئے، پاکستان، ہندوستان اور دیگر ایشیائی ملکوں میں حکومتیں جب چاہتی ہیں انٹرنیٹ بند کردیتی ہیں اور عوام بے بسی کی تصویر بننے رہتے ہیں، اس سلسلے میں اقوام متحدہ ہی وہ فورم ہے جو اس انسانی حقوق کے مسئلے کو حل کرستا ہے۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. اعزاز on فروری 26, 2024 9:04 شام

      پاکستان ایک مذاق بن چکا ہے یہاں کسی بھی وقت انٹرنیٹ بند کردیا جاتا ہے، سوشل میڈیا بند کردیا جاتا ہے، یہاں جن افراد کی بات چل رہی ہے وہ ملک کا نہیں سوچتے ہیں۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. Daniyal Khan Yousufzai on مارچ 26, 2024 9:03 صبح

      ایکس پاکستان میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے بند ہے ،پاکستان میں بلواسطہ آمریت مسلط ہے۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    4. اشتیاق بیگ on اپریل 1, 2024 9:22 صبح

      ابھی تک ایکس نہین کھولا گیا کوئی تو ایکشن لے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162669
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.