Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 28, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر کے دوران پی ٹی وی پر نشریات کا بلیک آؤٹ جاری ہے
    تازہ ترین

    اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر کے دوران پی ٹی وی پر نشریات کا بلیک آؤٹ جاری ہے

    جن لوگوں نے ہمارے صدراتی امیدوار محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ مارا ہے میں ان لوگوں کو ایک بات واضع کرنا چاہتا ہوں، ڈر اور خوف کا وقت اب گزر چکا ہے
    shoaib87مارچ 4, 20242 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کے بعد دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا تاہم اپوزیشن رہنماؤں کی تقریر کی دوران سرکاری ٹی وی پر بلیک آؤٹ کا سلسلہ جاری ہے اور اب سے کچھ دیر قبل اسد قیصر اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما سردار اختر مینگل کی تقریر کے دوران بھی نشریات بند کر دی گئی ہیں، بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما سردار اختر مینگل نے گرفتار صحافیوں اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اسد طور اور عمران ریاض کو رہا کریں، ان کا مزید کہنا تھا کہ میں بلوچستان کے قیدیوں کی بات نہیں کر رہا کیونکہ وہاں پر ہم سیاسی نہیں جنگی قیدی ہیں، انھوں نے چند ہفتے قبل بلوچستان سے اپنے پیاروں کی رہائی کا مطالبہ لئے اسلام آباد آنے والی خواتین کے ساتھ کیے گئے سلوک کی بھی مذمت کی، تاہم ان کے خطاب کے دوران بھی سرکاری ٹی وی پر نشریات بند کر دی گئیں ہیں۔

    گرفتاری کا خوف، اسد قیصر نے خود کو پشاور ہائیکورٹ میں محصور کر لیا

    پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، بشریٰ بی بی اور پرویز الہی کے خلاف تمام مقدمے واپس لیں، ہمارے لیڈران کو رہا کیا جائے تو جمہوریت اور آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کے لئے آپ کے ساتھ اکھٹے ہوں گے، قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ جس عمران خان نے پاکستان کا نام روشن کیا اسے دہشت گرد ڈیکلئیر کیا گیا، اگر عمران خان دہشت گرد ہیں تو پھر ہم سب دہشت گرد ہیں، انھوں نے پیمرا کی جانب سے عمران خان کے بائیکاٹ کی بھی مذمت کی اور اسے واپس لینے کا اعلان کیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگوں نے ہمارے صدراتی امیدوار محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ مارا ہے میں ان لوگوں کو ایک بات واضع کرنا چاہتا ہوں، ڈر اور خوف کا وقت اب گزر چکا ہے۔

    بلیک آؤٹ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن کی دھاندلی سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے سے انکار
    Next Article پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنیکا غیر آئینی فیصلہ چیلنج کرنیکا اعلان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    2 تبصرے

    1. فخر علوی on مارچ 6, 2024 7:48 صبح

      کاش آپ لوگ جنرل باجوہ اور اس کے ساتھیوں کی باتوں میں آکر عمران خان کی حکومت گرانے میں ان کا ساتھ نہیں دیتے تو آج سیاست کے حالات کچھ اور ہوتے۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. gsa verified list on نومبر 8, 2024 11:01 شام

      Thanks for sharing your thoughts on lolo.
      Regards!

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1251268
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.