Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایران اسرائیل کے انفراسٹرکچر، ہوائی اڈے اور توانائی مراکز کو نشانہ بناسکتا ہے،امریکا
    تازہ ترین

    ایران اسرائیل کے انفراسٹرکچر، ہوائی اڈے اور توانائی مراکز کو نشانہ بناسکتا ہے،امریکا

    قانون سازوں کے سامنے اپنی تیار شدہ رپورٹ میں ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے افغانستان میں موجود داعش خرانسان گروپ کے خفیہ اجلاسوں کے بارے میں بتایا ہے
    shoaib87اپریل 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی صدر کو ایک بریفنگ امریکی حکام نے بتایا ہے کہ ایران اسرائیل کے اندر بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر، ہوائی اڈے اور توانائی کے مراکز سمیت اہم مقامات کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، مشرق وسطیٰ پر گہری نظر رکھنے والی یونان کی ایک آزاد تجزیہ کار ایفا کولوریوتی کہتی ہیں کہ ایران دھمکی دینے کے ساتھ ساتھ اب بھی علاقائی اور بین الاقوامی فورمز کو یہ پیغام بھیج رہا ہے کہ وہ فوجی ردعمل کے متبادل سیاسی آپشن کی تلاش میں ہے، ایران کی دھمکی کے بعد خطے میں صورت حال کشیدہ ہے اور کئی ملکوں نے اپنے شہریوں کو اسرائیل، فلسطین، ایران اور لبنان میں سفر سے گریز کا مشورہ دیا ہے، دوسری طرف اسرائیلی اور مغربی ماہرین اور تجزیہ کار اس بارے میں قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ موجودہ حالات میں ایران کی جوابی کارروائی کس نوعیت کی ہو سکتی ہے،  امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن نے کہا ہے کہ ان کا ملک توسیع شدہ جنگ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کام کر رہا ہے ساتھ ہی خطے میں تمام امریکی افواج کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہے، انہوں نے کہا کہ ہم خطے میں کسی بھی ممکنہ پیش رفت کے حوالے سے اپنی تیاری کو بہتر کر رہے ہیں۔

    اُدھر واشنگٹن میں انٹیلی جنس حکام نے امریکی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ داعش خرانساں امریکی میں سلسلہ وار دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، قومی سلامتی اور نفاذ قانون کے حکام طویل عرصے سے ان چھوٹے گروہوں اور افراد کے بارے میں فکر مند رہے ہیں جنہوں نے دنیا بھر میں دہشت گردی کی سازشوں سے متاثر ہو کر امریکہ پر حملے کیے لیکن ایف آئی بی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نےقانون سازوں کو یہ بتایا کہ کچھ اس سے بھی زیادہ تشویش ناک چیز ہو سکتی ہے، ان کا کہنا ہے کہ امریکہ میں ایک ایسے مربوط حملے کے امکانات بڑھتے جارہے ہیں جو داعش خراسان گروپ کے اس حملے سے مشابہت رکھتا ہو جو ہم نے کچھ ہفتے قبل روس کے ایک کنسرٹ ہال پر دیکھا تھا، قانون سازوں کے سامنے اپنی تیار شدہ رپورٹ میں ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے افغانستان میں موجود داعش خرانسان گروپ کے خفیہ اجلاسوں کے بارے میں بتایا ہے، ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ امریکہ بدستور خطرے کے شدید ماحول میں ہے، ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ چوکس رہیں اور مشتبہ سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر اپنے مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دیں۔

    امریکہ میں حملے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل پر حملہ امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں عسکری استعداد بڑھا دی
    Next Article اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی اقدامات جاری تجارتی بحری جہاز پر قبضہ کرلیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162791
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.