Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 29, 2025
    رجحان ساز
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»ایران قریب ہدف کو نشانہ بنانیوالا بیلسٹک میزائل فتح 360 روس کو فراہم کرئیگا،یورپی انٹیلی جنس
    میزان نیوز

    ایران قریب ہدف کو نشانہ بنانیوالا بیلسٹک میزائل فتح 360 روس کو فراہم کرئیگا،یورپی انٹیلی جنس

    روسی وزارت دفاع کے نمائندوں نے تہران میں 13 دسمبر 2023ء کو ایران کی سرکاری ایرو اسپیس انڈسٹریز آرگنائزیشن سے فتح-360 میزائل سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے
    shoaib87اگست 11, 2024Updated:اگست 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یورپی انٹیلی جنس ذرائع نے درجنوں روسی فوجی اہلکاروں کو ایران میں قریبی فاصلے تک مار کرنے والےفتح-360 بیلسٹک میزائل سسٹم کے استعمال کی تربیت دیئے جانے کا دعویٰ کیا ہے، دو یورپی انٹیلی جنس ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ انہیں روس کو یوکرائن کے خلاف جنگ کے لئے سینکڑوں سیٹلائٹ گائیڈڈ ہتھیاروں کی جلد فراہمی کی بھی توقع ہے، انٹیلی جنس حکام نے حساس معاملات پر بات کرنے کے لئے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کی، ان کے مطابق روسی وزارت دفاع کے نمائندوں نے تہران میں 13 دسمبر 2023ء کو ایرانی حکام کے ساتھ ایران کی سرکاری ایرو اسپیس انڈسٹریز آرگنائزیشن (اے آئی او) جسے ابابیل کے نام سے جانا جاتا ہے کی جانب سے تیار کردہ فتح-360 اور دیگر بیلسٹک میزائل سسٹم کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کیے، متعدد خفیہ انٹیلی جنس ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے حکام نے کہا کہ روسی اہلکاروں نے فتح-360 دفاعی نظام کو چلانے کی تربیت حاصل کرنے کے لئے ایران کا دورہ کیا جب کہ یہ سسٹم زیادہ سے زیادہ 120 کلومیٹر (75 میل) تک میزائل اور 150 کلوگرام بارود کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

    امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے کہا کہ اگر ایران اس طرح کی منتقلی کے سلسلے میں آگے بڑھتا ہے تو امریکا، اس کے نیٹو اتحادی اور جی 7 پارٹنرز اس اقدام کا فوری اور سخت جواب دینے کے لئے تیار ہیں، ترجمان نے کہا کہ یہ اقدام یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کے لئے ایران کی حمایت میں ڈرامائی طور پر اضافے کی نشاندہی کرے گا، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ نے روس کے ساتھ فوجی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں طویل مدتی اسٹریٹجک شراکت داری قائم کی ہے، بیان میں مزید کہا گیا کہ اس کے باوجود اخلاقی نقطہ نظر سے ایران میزائلوں سمیت کسی بھی ہتھیار کی منتقلی سے گریز کرتا ہے جو ممکنہ طور پر یوکرین کے ساتھ تنازع کے ختم ہونے تک استعمال کیا جا سکتا ہے، وائٹ ہاؤس نے اس بات کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا کہ ایران روسی فوجی اہلکاروں کو فتح-360 کے استعمال کی تربیت دے رہا ہے یا وہ یوکرین کے خلاف استعمال کرنے کے لئے ہتھیار روس بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے، دونوں انٹیلی جنس ذرائع نے روس کو فتح-360 میزائلوں کی متوقع ترسیل کے لئے کوئی متعین ٹائم فریم نہیں بتایا لیکن کہا کہ یہ جلد ہو جائے گی، ایک دوسری یورپی ایجنسی کے ایک اور انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا کہ انہیں بھی اس طرح کی اطلاع ملی ہے کہ روس نے ایرانی میزائل سسٹم کے استعمال کی تربیت کے لیے اپنے فوجی ایران بھیجے۔

    front ایران روس تعلقات
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایرانی ہیکرز خفیہ طور پر مصنوعی ذہانت ذریعے امریکی انتخابات پر اثر انداز ہورہے ہیں، مائیکروسافٹ
    Next Article چین نے حماس رہنما، اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ایران کی قومی عصمت اور حقِ دفاع کی حمایت کر دی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    عالم تمام اکتوبر 28, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    پاکستان کی حکومت نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سی آئی اے اور…

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175811
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.