Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»ایران نے آذربائیجان سےداخل ہونیوالے اسرائیلی ڈرونز کو فضاء میں ہی تباہ کردیئے
    میزان نیوز

    ایران نے آذربائیجان سےداخل ہونیوالے اسرائیلی ڈرونز کو فضاء میں ہی تباہ کردیئے

    جاپان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے اور وہ کسی بھی ایسے اقدام کی شدید مذمت کرتا ہے جو صورتحال کو مزید خراب کرنے کا باعث بنے
    shoaib87اپریل 19, 2024Updated:اپریل 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق تہران سے قریب شہر اصفہان پر ایران کے فضائی دفاعی نظام نے تین ڈرون مار گرانے ہیں، ایران کے غیرسرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ڈرونز آذربائیجان سے فائر ہوئے تھے جو اسرائیل کا قریبی اتحادی ملک ہے، امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز نے ایک سینئر امریکی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل نے ایران میں ایک سائٹ پر میزائل حملہ کیا تھا تاہم اس حملے کو ایران نے ناکام بنادیا ہے واضح رہے ایران کے شہر اصفہان کے مضافات میں ایران کی ایک اہم  ایٹمی پلانٹ ہے، ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کے صوبے اصفہان کے ایئرپورٹ پر دھماکے کی آواز سنی گئی جوکہ ایران کے دفاعی  نظام کو فعال کرنے کی علامت تھی، جس کے بعد اصفہان کیلئے تمام پروازیں معطل کر دی گئیں، جاپان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے اور وہ کسی بھی ایسے اقدام کی شدید مذمت کرتا ہے جو صورتحال کو مزید خراب کرنے کا باعث بنے، جاپان صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لئے تمام ضروری سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔

    ایران کا کہنا ہے کہ جمعہ کو علی الصبح ایران کے فضائی دفاعی نظام کی جانب سے شمال مغرب میں وسطی ایرانی شہر اصفہان اور تبریز کے قریب آسمان پر مشکوک اشیاء کو دیکھا گیا، جس کے بعد فضائی دفاعی نظام فعال ہوگیا اور فضاء میں ہی اسرائیل کے بھیجے گئے ڈرونز کو مار گرایا، حکام نے بتایا کہ اصفہان صوبے میں اہم تنصیبات بالخصوص جوہری تنصیبات مکمل طور پر محفوظ ہیں اور کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے،  ایران ایئرپورٹس اور ایئر نیوی گیشن کمپنی نے کہا کہ عارضی تاخیر کے بعد تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مہر آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ایرانی ہوائی اڈوں پر پروازوں کے لئے معمول کی کارروائیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے جمعہ کے روز ایکس پر ایک پوسٹ میں اعلان کیا کہ ایران کی جوہری تنصیبات محفوظ ہیں، ایرانی خلائی ایجنسی کے ترجمان حسین دلیرین نے جمعہ کی صبح ایکس پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں لکھا اصفہان یا ملک کے دیگر علاقوں پر کوئی غیر ملکی فضائی حملہ کامیاب نہ ہوسکا، انہوں نے کہا کہ کواڈ کاپٹروں کو اڑانے کی صرف ناکام اور ذلت آمیز کوششیں تھیں جنہیں گرا دیا گیا۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفلسطینیوں کی شناخت کیلئے گوگل اسرائیل معاہدہ 28 احتجاجی ملازمین برطرف
    Next Article فضل الرحمٰن خیبرپختونخوا میں احتجاج کریں بلاول کا جےیوآئی سربراہ کو مشورہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175000
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.