Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 14, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایران کا اسرائیل پر حملہ فوجی ہدف تھا شہری اور اقتصادی مراکز نشانہ نہیں تھے
    تازہ ترین

    ایران کا اسرائیل پر حملہ فوجی ہدف تھا شہری اور اقتصادی مراکز نشانہ نہیں تھے

    اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق فرانس ان ممالک میں شامل تھا جس نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے موقع پر ہمارے دفاع میں مدد فراہم کی تھی
    shoaib87اپریل 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ یان کا کہنا ہےکہ اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملے محدود تھے اور اس آپریشن میں کسی بھی غیر فوجی جگہ کو نشانہ نہیں بنایا گیا، یکم اپریل کو دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر  اسرائیلی حکومت کے مہلک حملے کے جواب میں ایران کی اسلامی انقلابی گارڈز کور نے ہفتے کے روز رات دیر گئے اسرائیل کو ڈرون اور میزائلوں سے نشانہ بنایا تھا، آپریشن ٹرو پرومیس جوابی حملےکا مقصد مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجی اڈوں کو نقصان پہنچایا تھا لیکن اس کی حد کا تعین ہونا باقی ہے، اس آپریشن میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے درست حساب کتاب اور ڈرون اور گائیڈڈ میزائلوں کے استعمال سے اس فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جہاں سے صیہونی حکومت کے ایف-35 طیاروں نے دمشق میں ایران کے سفارت خانے کی عمارت پر جارحیت کی تھی، اعلیٰ ایرانی سفارت کار نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی انتظامیہ کو اسرائیل پر حملوں کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا تھا اور جوابی کارروائی کا مقصد قابض حکومت کو سزا دینا تھا، امیر عبداللہ یان نے کہا کہ ہم نے آج صبح وائٹ ہاؤس کو ایک پیغام بھیجا اور کہا کہ یہ کم سے کم طاقت کے ساتھ صرف جائز دفاع پر اپنے حقوق کے تحفظ اور اسرائیلی حکومت کو سزا دینے کیلئے ایک محدود آپریشن تھا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ جائز دفاع میں محدود ہونے اور صیہونی حکومت کو سزا دینے کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے اپنے ردعمل میں ایران نے کوئی شہری اہداف کا تعین نہیں کیا، ہماری مسلح افواج نے کسی اقتصادی یا آبادی کے مقام کو نشانہ نہیں بنایا، حتیٰ کہ اس فوجی اڈے پر حملے میں ضروری احتیاط برتی گئی تھی، جہاں سے ایف 35 طیاروں نے پرواز کرکے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کو نشانہ بنایا تھا، ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی خطے میں کشیدگی کا خواہاں نہیں رہا اور اس نے گذشتہ چھ ماہ سے محصور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جرائم کا مقابلہ کرتے ہوئے تحمل کا مظاہرہ کیا ہے، اسرائیل کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کے روز بتایا کہ فرانس ان ممالک میں شامل تھا جس نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے موقع پر ہمارے دفاع میں مدد فراہم کی تھی، انہوں نے کہا کہ فرانس کے پاس بہت اچھی ٹیکنالوجی، جیٹ طیارے اور ریڈار ہیں اور خطے کی فضائی حدود میں گشت کررہے تھے اور ایرانی حملے کو ناکام بنانے کیلئے مناسب عملی اقدامات کئے، ترجمان نے کہا کہ انکے پاس اس بارے میں بالکل درست تفصیلات نہیں ہیں کہ فرانسیسی جیٹ طیاروں نے ایران کی طرف سے داغے گئے میزائلوں میں سے کتنے ہدف تک پہنچنے نہیں دیئے

    ایران اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران کا مزید حملے نہ کرنے کا اعلان اسرائیل کیلئے مزید غلطی کی گنجائش نہیں
    Next Article بھارت پہلے بھی پاکستان میں براہ راست قتل کراتا رہا ہے، محسن نقوی کا ڈھٹائی سے اعتراف
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1259324
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.