Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 26, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایران کی تجارتی بندرگاہ میں لگی آگ دو دن بعد بجھا دی گئی، 65 افراد جاں بحق 120 زخمی زیر علاج
    تازہ ترین

    ایران کی تجارتی بندرگاہ میں لگی آگ دو دن بعد بجھا دی گئی، 65 افراد جاں بحق 120 زخمی زیر علاج

    آگ کوتاہیوں، بشمول حفاظتی احتیاطی تدابیر کی عدم تعمیل اور غفلت کی وجہ سے لگی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے
    shoaib87اپریل 28, 2025Updated:اپریل 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران کی سب سے بڑی شہید رجائی بندرگاہ میں لگنے والی آگ کو دو دن بعد بجھا دیا گیا ہے جس میں کم از کم 65 افراد ہلاک اور 1,000 سے زائد زخمی ہو گئے تھے، متاثرہ علاقے کا دورہ کرنے والے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے پیر کو سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ صرف 120 زخمی اب بھی اسپتال میں ہیں بقیہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتالوں سے رخصت کردیا گیا،فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دھماکہ کس وجہ سے ہوا لیکن پورٹ کسٹم آفس نے کہا کہ یہ ممکنہ طور پر خطرناک کیمیائی مواد کو ذخیرہ کرنے والے ایک ڈپو میں آگ لگنے کے نتیجے میں ہوا، اس سے قبل ایران کے سرکاری ٹی وی نے آگ بجھانے والے فائر فائٹرز کی تصاویر دکھاتے ہوئے کہا تھا کہ آگ پر مکمل طور پر قابو پانے کے بعد نقصان کا اندازہ لگایا جائے گا، مومنی نے پیر کو کہا کہ ذمہ داروں کی شناخت کر لی گئی ہے اور انہیں طلب کر لیا گیا ہے، یہ کہ آگ کوتاہیوں، بشمول حفاظتی احتیاطی تدابیر کی عدم تعمیل اور غفلت کی وجہ لگی تھی، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
    غیرملکی ماہرین کی قیاس آرائیوں کے باوجود ایران نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ دھماکہ میزائل ایندھن کی کھیپ کی وجہ سے ہوا تھا، حکام نے پیر کو قومی یوم سوگ کا اعلان کیا جب کہ صوبہ ہرمزگان میں اتوار کو تین روزہ سوگ کا آغاز ہوا، اگرچہ ایرانی حکام اب تک دھماکے کو ایک حادثہ قرار دے رہے ہیں،ایران ماضی میں اسرائیل پر ایسے حملوں کے پیچھے ہونے کا الزام لگاتا رہا ہے، واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اسرائیل نے 2020 میں شہیدرجائی بندرگاہ کو نشانہ بناتے ہوئے سائبر حملہ کیا تھا، آگ بجھانے کے عمل میں روسی بحریہ کے جہازوں نے بھی حصّہ لیا، آگ بجھانے کے فوری بعد نقصانات کا تخمینہ لگانا شروع کردیا گیا ہے، 26 اپریل کو دوپہر کے وقت شہید رجائی بندرگاہ کے سینا کنٹینر یارڈ میں دھماکے کیساتھ آگ بھڑک اٹھی ، یہ دھماکہ ممکنہ طور پر امونیم پرکلوریٹ نامی کیمیکل سے ہوا، جو راکٹ ایندھن میں استعمال ہوتا ہے، اس کیمیکل کی حالیہ کھیپ چین سے مارچ میں بندرگاہ پر پہنچی تھی، ماہرین کے مطابق دھماکے سے قبل سرخ رنگ کے دھوئیں کا اٹھنا کیمیکل ردعمل کی نشاندہی کرتا ہے، جو 2020 کے بیروت بندرگاہ دھماکے سے مشابہت رکھتا ہے۔

    ایران بندگاہ پر آگ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمن میں تارکین وطن کی جیل پر امریکی حملہ 68 افریقی تارکین وطن جاں بحق 47 شدید زخمی
    Next Article پاکستان کا توانائی کے شعبہ میں مالیاتی بحران میں اضافہ، گردشی قرضہ 2 ہزار 396 ارب تک پہنچ گیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1174071
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.