Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 26, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»برطانوی حکومت نے اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی ایلبٹ سسٹمز سے کیا 2 بلین ڈالر کا معاہدہ منسوخ کردیا
    تازہ ترین

    برطانوی حکومت نے اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی ایلبٹ سسٹمز سے کیا 2 بلین ڈالر کا معاہدہ منسوخ کردیا

    ایلبٹ سسٹمز کا صدر دفتر حیفا میں ہے اور اس کے حصص کی تجارت نیس ڈیک اسٹاک ایکسچینج اور تل ابیب اسٹاک ایکسچینج میں ہوتی ہے
    shoaib87نومبر 23, 2024Updated:نومبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی ایلبٹ سسٹمز اپنا سب سے بڑا معاہدہ کھو بیٹھی ہے جسکی مالیت 2 بلین ڈالر سے زیادہ ہے، برطانیہ نے اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی ایلبٹ سسٹمز کے ساتھ معاہدہ فلسطین کے حامیوں کے مسلسل دباؤ اور احتجاج کے باعث منسوخ کیا ہے، انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل کے تیار کردہ ہتھیاروں کو فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں استعمال کرنے پر اعتراض کیا گیا تھا، جس سے دباؤ بڑھا اور بالآخر برطانیہ کو مجبوراً یہ معاہدہ ختم کرنا پڑا، برطانیہ کی وزارت دفاع کے واچ کیپر ڈرون پراجیکٹ کو منسوخ کرنے کے فیصلے کے بعد جو اس کی ذیلی کمپنی یو اے وی ٹیکٹیکل سسٹمز کے ذریعے چلائی جا رہی ہے، واضح رہے کہ برطانوی حکومت نے اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات کے کچھ لائسنس بھی معطل کیے، یہ فیصلہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے ممکنہ خلاف ورزیوں کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، برطانوی وزیر خارجہ نے اسلحے کے استعمال کو اسرائیل، فلسطین تنازع میں انسانی قوانین کی خلاف ورزی کے تناظر میں خطرناک قرار دیا​ اسرائیل کی سب سے بڑی ہتھیار بنانے والی کمپنی ایلبٹ سسٹمز نے اپنے پارٹنر تھیلس کے ساتھ مل کر واچ کیپر پروگرام پر دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ کام کیا ہے، یہ ڈیزائن ایلبٹ سسٹمز 450 ڈرون پر مبنی ہے، جسے فلسطینیوں کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے، فلسطین ایکشن کے ترجمان نے کہا کہ ایلبٹ کا اپنا سب سے بڑا معاہدہ کھونا اس ملک میں اسرائیلی ہتھیار بنانے والی کمپنی کی موجودگی کے خاتمے کی علامت ہے، سینکڑوں کارکنوں کی جانب سے کی جانے والی براہ راست کارروائی نے ایلبٹ سسٹمز کے کاموں میں مسلسل خلل ڈالا، جس کی وجہ سے پیداوار میں نمایاں تاخیر کے ساتھ ساتھ ہتھیاروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

    اس بندش نے برطانیہ میں تیسری سائٹ کو نشان زد کیا جس نے ایلبٹ کو بند کرنے پر مجبور کیا ہے، یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ایلبٹ نے براہ راست کارروائی کی وجہ سے وزارت دفاع کے معاہدوں منسوخ کرنا پڑا، واضح رہے کہ ایلبٹ سسٹمز ایک اسرائیلی ایرو اسپیس، جنگی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو وسیع پیمانے پر جنگی آلات تیار کرتی ہے جن میں ریڈیو کمیونیکیشن سسٹم، ڈرون، ریڈار، بحری آلات، ریموٹ کنٹرول ہتھیار اور الیکٹرانک وارفیئر شامل ہیں، اس کمپنی کی بنیاد ایلرون الیکٹرانک انڈسٹریز نے 1967 میں رکھی تھی اور یہ اٹلی، فرانس، رومانیہ، برطانیہ، ویلز، کولمبیا، برازیل اور امریکہ میں کام کرتی ہے، ایلبٹ سسٹمز کا صدر دفتر حیفا میں ہے اور اس کے حصص کی تجارت نیس ڈیک اسٹاک ایکسچینج اور تل ابیب اسٹاک ایکسچینج میں ہوتی ہے۔

    ۔

    اسرائیلی کمپنیوں کو نقصان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکراچی میں کچرا پھیلانے پر 3 سال قید اور کچرا اُٹھانے کی ذمہ داری ادا نہ کرنیوالے کو میئر بنایا جاتا ہے
    Next Article حکمراں تو مضبوط حصار میں چلے گئے، احتجاج کے فائنل راؤنڈ نے طول پکڑا تو ملک ڈیفالٹ ہوجائیگا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1226180
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.