Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 3, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»بلدیہ کراچی میں 950 گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ملازمین کی جانچ کی جائے
    پاکستان

    بلدیہ کراچی میں 950 گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ملازمین کی جانچ کی جائے

    محکمہ تعلیم میں بھی گھوسٹ ملازمین کی بڑی تعداد موجود ہے جس میں سیاسی جماعتوں سے وابستہ افراد کو بھرتی کیا گیا تھا
    shoaib87مارچ 14, 20242 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلدیہ کراچی کے ایم سی میں 950 گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ایک شناختی کارڈ پر 2 محکموں سے تنخواہیں لینے والے 200 ملازمین کے نام بھی منظرعام پر آئے ہیں، وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کلک اینڈ سوئپ کے دفتر کا اچانک دورہ کیا جہاں انہیں کلک کے تحت منصوبوں، بلدیاتی ملازمین کی ویریفکیشن پر بریفنگ دی گئی، بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ کے ایم سی سمیت کراچی کے 12 ٹاؤنز کے ملازمین کی ویریفیکیشن ہوگئی ہے اور مجموعی طور پر کے ایم سی میں 950 گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی ہوئی ہے، انہیں بتایا گیا کہ جانچ کے دوران ایک شناختی کارڈ پر دو محکموں سے تنخواہیں لینے والے 200 ملازمین کی بھی نشاندہی ہوئی ہے جبکہ 12 ٹاؤنز میں بھی 35 گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی ہوئی ہے، وزیر بلدیات نے تمام ٹاؤنز کو ہدایت کی کہ یوسی کی سطح پر بھی ملازمین کی ویریفیکیشن کی جائے اور ویریفیکیشن کے بعد ملازمین کی حاضری کو بائیو میٹرک کیا جائے، سعید غنی نے مزید کہا کہ ملازمین کی تنخواہوں کو براہ راست ان کے اکاؤنٹ میں بھیجا جائے۔

    بلدیہ عظمیٰ کراچی عیدالفطر کے بعد سپورٹس گالا منعقد کرے گی، بیرسٹر مرتضیٰ  وہاب

    کراچی کے تمام بلدیاتی اداروں اور واٹڑ اینڈ سیوریج بورڈ میں گھوسٹ ملازمین کے حوالے سے شکایات موصول ہوتی رہیں مگر سندھ حکومت کے حکام نے اس جانب کوئی توجہ نہیں دی، ایسے انکشافات بھی ہوئے ہیں کہ بلدیہ کراچی سے تنخواہ دار افسر جرمنی میں مزے لوٹ رہے ہیں اس بابت اعلیٰ حکام کو بھی بتایا گیا مگر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا کیونکہ  گھوسٹ ملازم کے والد اُس وقت کراچی غربی کے ایڈمینسٹریٹر تھے، جنکی رضویہ فیز 2 اور انچولی میں متعدد جائیدایں ہیں، اسی طرح محکمہ تعلیم میں بھی گھوسٹ ملازمین کی بڑی تعداد موجود ہے جس میں سیاسی جماعتوں سے وابستہ افراد کو بھرتی کیا گیا تھا، جو تعلیم کے شعبے کے بجائے سیاسی جماعتوں میں سرگرم ہیں۔

    گھوسٹ ملازمین
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی کانگریس میں پاکستانی انتخابات میں دھاندلی پر سماعت ڈونلڈ لو کی طلبی
    Next Article بحیرہ احمر میں جہازوں پر یمن کے حملے تیل کی قیمت اور طلب میں اضافے کا امکان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025

    2 تبصرے

    1. RAZA POOYA on مارچ 16, 2024 1:10 شام

      Sirf baldiya mai nahi her mahekmay mai chor awr Ghost mulazim hain

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. طارق خواجہ on مارچ 16, 2024 1:15 شام

      کراچی کو خود کراچی والوں نے تباہ کیا پٹھان اچھی قوم تھی لڑائی کرائی اور یہاں سرائیکی آباد کردیئے اب شہر کا درست ہونا مشکل ہے، بلدیہ میں ہی نہیں سندھ کے ہر محکمے میں گھوسٹ ملازمین کی بھتات ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1252916
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.