Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    رجحان ساز
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»بلوچستان میں بدامنی کوئٹہ کے علاقے مارگٹ میں بم دھماکہ کم از کم 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق 3 زحمی
    پاکستان

    بلوچستان میں بدامنی کوئٹہ کے علاقے مارگٹ میں بم دھماکہ کم از کم 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق 3 زحمی

    ماضی میں اس علاقے میں بم حملوں اور اس نوعیت کے دیگر سنگین واقعات کی ذمہ داری کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے قبول کی جاتی رہی ہے
    shoaib87اپریل 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلوچستان میں بدامنی کاتسلسل جاری ہےجس نے بلوچ خاتون رہنما ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے بعد مزید زور پکڑ لیا ہےکے جمعہ کے روز ضلع کوئٹہ کے علاقے مارگٹ میں بم کے ایک دھماکے میں کم از کم چارسکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے، ضلعی انتظامیہ کے ایک سینیئر آفسر نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس واقعے میں تین اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں، کوئٹہ پولیس کے ایک سینیئر اہلکار نے بتایا کہ نامعلوم شدت پسندعناصرنے کوئٹہ شہر سے اندازاً 25 کلومیٹر دور مارگٹ میں ڈیگاری کراس کے علاقے میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا، انھوں نے بتایا کہ یہ دھماکہ خیز مواد اس وقت پھٹ گیا جب سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی وہاں سے گزررہی تھی، ان کا کہنا تھا کہ دھماکے میں گاڑی میں سوار کم از کم چار اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے، اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی بلوچ علیحدگی پسند کالعدم تنظیم نے قبول نہیں کی ہے جبکہ ماضی میں اس علاقے میں بم حملوں اور اس نوعیت کے دیگر سنگین واقعات کی ذمہ داری کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے قبول کی جاتی رہی ہے۔
    خیال رہے کہ مارگٹ کوئٹہ شہر کے مشرق میں واقع ہے، اس علاقے میں بڑی تعداد میں کوئلے کے ذخائر موجود ہیں، کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے کان کنوں کے تحفظ کے لئے اس علاقے میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی تعینات ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں بدامنی کا یہ دوسرا بڑا واقعہ ہے، گذشتہ روز بلوچستان کے ضلع قلات میں بم دھماکے کے ایک واقعے میں دو خواتین سمیت تین شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے تھے اور بدھ کے روز قلات سے متصل ضلع مستونگ کے علاقے تیری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کے دو اہلکار جاں بحق ہوئے تھے ہلاک ہونے والے دونوں اہلکار پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور تھے، قلات میں لیویز فورس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ پک اپ گاڑی قلات شہر سے امیری کے علاقے کی جانب جا رہی تھی، انھوں نے بتایا کہ جب یہ گاڑی قلات سے جنوب مشرق میں اندازاً 25 کلومیٹر کے فاصلے پر پہنچی تو یہ کچی سڑک پر نامعلوم افراد کی جانب سے نصب کیے جانے والے دھماکہ خیز مواد سے ٹکرا گَئی، ان کا کہنا تھا کہ دھماکہ شدید ہونے کے باعث اس کے حصے بخرے ہوگئے جبکہ اس کے بعض حصّوں میں آگ بھی لگ گئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفلسطینیوں کی ٹارگٹ کلنگ، گوگل کا اسرائیل سے معاہدہ عالمی ہائی ٹیک ادارے کی مشکلات کا سبب بنا
    Next Article امریکی فوجی حملوں کے دوران یمنی فورسز نے 200 ملین ڈالر کے جدید ترین ریپر ڈرونز مار گرائے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 23, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    کراچی میں غیر مرئی قوتیں اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لئے جب چاہتی ہیں…

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1171792
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.