Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بنگلہ دیش میں انڈیا کی کٹھ پتلی حکومت ختم، دونوں ملکوں میں تناؤ نئی دہلی میں سیاسی جماعتوں کا اجلاس
    تازہ ترین

    بنگلہ دیش میں انڈیا کی کٹھ پتلی حکومت ختم، دونوں ملکوں میں تناؤ نئی دہلی میں سیاسی جماعتوں کا اجلاس

    بھارت کیساتھ دھاکہ میں وہی کچھ ہوا جو کابل سے امریکن فورسز کے نکلنے کے بعد امریکہ کیساتھ ہوا تھا بنگلہ دیش میں بھارت مخالف جذبات
    shoaib87اگست 6, 2024Updated:اگست 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی کٹھ پتلی حکومت ختم ہونے کے بعد غم زدہ بھارتی حکومت نے ملک کی اہم سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلایا تاکہ بنگلہ دیش کی بدلتی سیاسی صورتحال کے بھارت بنگلہ دیش تعلقات کا ازسرنو جائزہ لیا جائے، بھارت کیساتھ دھاکہ میں وہی کچھ ہوا جو کابل سے امریکن فورسز کے نکلنے کے بعد امریکہ کیساتھ ہوا تھا، بنگلہ دیش میں سیاسی عدم استحکام پر انڈیا میں وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کو بنگلہ دیش کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امیت شاہ اور اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اجلاس میں شرکت کی، شیخ حسینہ کے دہلی پہنچنے کے کچھ گھنٹوں بعد جے شنکر نے پیر کی شام کو وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کی تھی، انڈیا نے ابھی تک بنگلہ دیش کے بحران پر باضابطہ طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے لیکن توقع ہے کہ وزیر خارجہ پارلیمنٹ میں اس بارے میں اظہارِ خیال کریں گے، تاہم دوسری جانب انڈیا کی کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق سفارت کار ششی تھرور کا کہنا ہے کہ دہلی اپنے پڑوسی مُلک میں سیاسی عدم استحکام نہیں چاہتا، انھوں نے کہا ہے کہ جہاں تک انڈیا کا تعلق ہے ہمیں بنگلہ دیش کے لوگوں کو پہلا اور سب سے اہم اشارہ یہ دینے کی ضرورت ہے کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں ہے اور بنگلہ دیش میں حالیہ سیاسی عدم استحکام سے فائدہ اُٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں، اس کے برعکس انڈیا بنگلہ دیش کی اس نازک صورتحال میں مدد کرنا چاہتا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز عوامی لیگ سے منسوب زبیر انٹرنیشنل ہوٹل کو نذر اتش کردیا گیا کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، بنگلہ دیشی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق آگ بجھانے میں عملے کو 12 گھنٹے سے زائد کا وقت لگا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فائر بریگیڈ کے عملے کو مظاہرین کی جانب سے آگ بجھانے سے روکا گیا جس کی وجہ سے عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے میں زیادہ وقت لگا، یہ ہوٹل جنوب مغربی بنگلہ دیش کے شہر جیسور میں واقع ہے اور اس کی ملکیت ضلع جشور میں عوامی لیگ کے جنرل سیکرٹری شاہین چکلدار کے پاس ہے، یاد رہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ 1980 کی دہائی کے اوائل سے حکمران جماعت عوامی لیگ کی سربراہی کر رہی ہیں۔

    بنگلہ دیش بھارت
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبنگلہ دیش پر شیخ حسینہ واجد کی حکمرانی ختم ہوئی عوامی لیگ کی سیاست کو انکی سول ڈکٹیٹر شپ لے ڈوبی
    Next Article بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے نریندر مودی نے کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254881
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.