Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، عاصم منیر
    میزان نیوز

    بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، عاصم منیر

    پاکستان کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کا پورے قومی عزم اور فوجی طاقت کے ساتھ منہ توڑ جواب دیا جائے گا
    shoaib87فروری 5, 2024Updated:فروری 5, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ، آزاد کشمیر کے وزیر اعظم اور آرمی چیف نے مظفر آباد کا دورہ کیا، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر انہوں نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور ان کو زبردست خراج عقیدت بھی پیش کیا، بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے حصول کے لئے ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، بھارت کا کشمیر پر قبضہ غیر قانونی اور عالمی قوانین کے خلاف ہے، مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل ہونا چاہیئے، قیادت نے مزید کہا کہ بھارت انتظامی اور یکطرفہ طور پر مسلط کردہ سخت قوانین اور سیکیورٹی کے تحت مقبوضہ کشمیر کی آبادی کو غیر قانونی طور پر تبدیل کرنا چاہتا ہے مگر ایسی سازشیں کشمیری عوام کے عزم کو دبا نہیں سکتیں۔

    یک نهاد حقوق بشری اظهارات اخیر عاصم منیر در مورد افغانستان را «غیرمسوولانه»  خواند | روزنامه ۸صبح

    بعد ازاں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول کے ساریاں سیکٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی، فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئےجنرل عاصم منیر نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کسی بھی جارحیت یا پاکستان کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کا پورے قومی عزم اور فوجی طاقت کے ساتھ منہ توڑ جواب دیا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی فوج خطرے سے بخوبی واقف ہے اور مؤثر طریقے سے جواب دینے کے لئے ہمیشہ تیار ہے، آرمی چیف نے پاکستان میں بھارتی ریاست کی سرپرستی میں دہشت گردی کا بھی ذکر کیا۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کو مجرم قرار دیکر شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے، الہان عمر
    Next Article پاکستان کیلئے ماسکو میں بھارتی سفارتخانے کا ملازم جاسوس نکلا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 2025

    1 تبصرہ

    1. Pingback: Taliban Movement Fuel Tensions Between Pakistan, Afghanistan

    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162537
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.