Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»بیروت پر اسرائیلی فضائیہ کا بنکر بسٹر امریکی بموں سے حملہ، حزب اللہ کے قائد سید حسن نصر اللہ شہید
    عالم تمام

    بیروت پر اسرائیلی فضائیہ کا بنکر بسٹر امریکی بموں سے حملہ، حزب اللہ کے قائد سید حسن نصر اللہ شہید

    اسرائیلی فضائیہ نے ایف 35 طیاروں کے ذریعے بنکر بسٹر بموں کو آبادی والے علاقے پر گرایا جسکے نتیجے میں بیروت کے جنوبی نواحی علاقے پر  چھ عمارتیں زمین بوس ہوگئیں
    shoaib87ستمبر 27, 2024Updated:ستمبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں متعدد فضائی حملے کیے ہیں، اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ کے قائد سید حسن نصرا للہ کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا اور کہا گیا کہ اسرائیلی فضائیہ نے لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے، جمعہ کو شام کے وقت جنوبی بیروت کے علاقے داحیہ میں گنجان آباد حریت حریک محلے پر بڑے پیمانے پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور دھوئیں کے بادل بلند ہوتے ہوئے دیکھے گئے، اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس حملے میں ایران کی حمایت یافتہ مزاحمتی گروپ کے سنٹرل ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ بیروت میں دحیہ کے مرکز میں رہائشی عمارتوں کے نیچے سرایت کی گئی تھی، حزب اللہ کے المنار ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ دحیہ کے حریت حریک محلے میں کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، دھماکے سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور بیروت کے شمال میں تقریباً 30 کلومیٹر دور مکانات لرز گئے ایمبولینسوں کو جائے وقوعہ کی طرف جاتے دیکھا گیا، ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ مزاحمتی رہنما سید حسن نصراللہ محفوظ ہیں بعدازاں ہفتے کے دن سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کردی اور اُن کو نقصان پہنچنے سے متعلق پروپیگنڈا اسرائیلی ذرائع نے کیا ہے،اِن حملوں میں کم از کم دو افراد شہید اور 76 دیگر زخمی ہوئے، لبنان کی وزارت صحت عامہ نے کہا کہ اسرائیلی حملوں میں شہادت پانے والے شہیدوں کی یہ تعداد ابتدائی ہے۔

    حزب اللہ کے سکیورٹی ذرائع نے پریس ٹی وی کو بتایا ہے کہ تحریک مزاحمت کے رہنما سید حسن نصر اللہ محفوظ مقام پر ہیں اور انہیں بیروت کے جنوبی مضافات پر حالیہ اسرائیلی فضائی حملوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے، یہ بیان سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نصر اللہ کو جمعہ کے روز جنوبی بیروت کے دحیہ محلے پر اسرائیلی حکومت کے بڑے فضائی حملے کے دوران نشانہ بنایا گیا تھا، حزب اللہ کے سکیورٹی میڈیا نے یہ بھی بتایا کہ مزاحمتی تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین محفوظ ہیں، ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی نے لبنان کے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی دہشت گردانہ حملوں میں حزب اللہ کا کوئی کمانڈر شہید نہیں ہوا، اسرائیلی فوج کے ریڈیو نے اپنے ایک نشریہ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے ایف 35 طیاروں کے ذریعے بنکر بسٹر بموں کو آبادی والے علاقے پر گرایا، جس کے نتیجے میں بیروت کے جنوبی نواحی علاقے پر  چھ عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، اسرائیلی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے حملے سے کچھ دیر پہلے ہی امریکہ کو اس سے آگاہ کر دیا تھا، لبنان کے نگراں وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اس حملے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری غاصب اسرائیل کی جارحیت کو روکے اور اس کے ظلم و ستم اور اس کی تباہ کن جنگ کو بند کرائے۔

    لبنان پر حملے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمن کا اسرائیلی مدد کیلئے جانے والے امریکی بحری جنگی جہازوں پر بحیرہ احمر میں میزائل اور ڈرون حملہ
    Next Article جسٹس منصور علیشاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162761
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.