Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن 3 مارچ ہوگا علی ظفر کو چیئرمین شپ کیلئے نامزد
    تازہ ترین

    تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن 3 مارچ ہوگا علی ظفر کو چیئرمین شپ کیلئے نامزد

    پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا جب ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت نے انتخابی نشان کے بغیر الیکشن لڑا اور بھائی تعداد میں اپنے اُمیدواروں کو کامیاب کروایا
    shoaib87فروری 22, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان تحریکِ انصاف نے تین مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا اعلان کیا ہے اور جماعت کے رہنما بیرسٹر گوہر کے مطابق بیرسٹر علی ظفر کو پارٹی کی چیئرمین شپ کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے، جمعرات کو راولپنڈی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ بیرسٹر علی ظفر چیئرمین شپ جبکہ عمر ایوب جماعت کے جنرل سیکریٹری کے عہدے کے لئے امیدوار ہوں گے، انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پارلیمان کا حصہ بن کر اپنا کردار ادا کرے گی، تحریکِ انصاف کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے کاغذاتِ نامزدگی 23 اور 24 فروری کو جمع کروائے جائیں گے اور جانچ پڑتال کے بعد ان پر حتمی فیصلہ 27 فروری کو ہوگا، پی ٹی آئی کے مطابق ان انتخابات کے لئے پولنگ جماعت کے مرکزی دفتر سمیت چاروں صوبائی سیکریٹریٹس میں ہو گی۔

    بیرسٹر گوہر خان کی عمران خان کے دستخط والی فائل سے متعلق وضاحت

    خیال رہے کہ عام انتخابات سے قبل پی ٹی آئی نے اپنی جماعت میں انتخابات کا انعقاد کیا تھا جس میں بیرسٹر گوہر کو چیئرمین منتخب کیا گیا تھا تاہم اس انتخاب کو الیکشن کمیشن نے کالعدم قرار دیتے ہوئے جماعت سے اس کا انتخابی نشان واپس لے لیا تھا، پی ٹی آئی نے اس فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا اور عدالت نے الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تھا تاہم عدالتِ عالیہ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا، پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا جب ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت نے انتخابی نشان کے بغیر الیکشن لڑا اور بھائی تعداد میں اپنے اُمیدواروں کو کامیاب کروایا۔

    پی ٹی آئی الیکشن
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالیکشن 2024ء میں دھاندلی کے آڈٹ تک آئی ایم ایف بات چیت نہ کرئے،عمران خان
    Next Article امریکہ کا پاکستان میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی حکومت کے قیام پر تبصرہ سے انکار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    1 تبصرہ

    1. Taria khajja on فروری 23, 2024 4:46 شام

      تحریک انصاف جتنے چاہے الیکشن کرالے جب تک راجہ سکندر الیکشن کمشنر ہے وہ اس جماعت کو سیاسی جماعت نہیں مانے گا اس ملک میں موجودہ نظام کے تحت تبدیلی نہیں آسکتی

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254652
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.