Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 29, 2025
    رجحان ساز
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»تحریک انصاف کا جلسہ ریاستی ادارے خوفذدہ اسلام آباد کے داخلی اور خارجہ راستے مسدود کردیئے
    پاکستان

    تحریک انصاف کا جلسہ ریاستی ادارے خوفذدہ اسلام آباد کے داخلی اور خارجہ راستے مسدود کردیئے

    مری، اسلام آباد ٹول پلازہ، اسلام آباد کا ریڈ زون، مری روڈ، شمس آباد، جی ٹی روڈ ڈی ایچ اے فیز ون، ایکسپریس وے پر کھنہ پل، زیرو پوائنٹ اور فیض آباد کنٹینر لگا دیئے گئے ہیں
    shoaib87ستمبر 8, 2024Updated:ستمبر 8, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان تحریک انصاف کے اتوار کو اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر ہونے والے جلسے سے خوفذدہ ریاستی اداروں نے شہر کے داخلی اور خارجی راستے کنٹینر لگا کر مسدود کر دیئے ہیں، مقامی انتظامیہ نے جلسے سے قبل کئی اہم شاہراہوں پر کنٹینر لگا کر بند کر دیا ہے، ان مقامات میں مری، اسلام آباد ٹول پلازہ، اسلام آباد کا ریڈ زون، مری روڈ، شمس آباد، جی ٹی روڈ ڈی ایچ اے فیز ون، ایکسپریس وے پر کھنہ پل، زیرو پوائنٹ اور فیض آباد شامل ہیں، اسی طرح اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینر رکھے گئے ہیں جبکہ ٹیکسلا سے اسلام آباد کے راستے مکمل طور پر بند ہے تاہم اندرون شہر گاڑیوں کی نقل و حرکت جاری ہے، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی مکمل طور پر بند کردی گئی ہے، موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد نے بتایا کہ لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹر وے آمدو رفت کے لئے کھلی ہے اور وہاں کوئی رکاوٹیں نہیں، تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن جمعہ اور ہفتہ کو بھی جاری رہا، اسلام آباد اور اطراف نے موٹر سائیکل سواروں کو روک کر مختلف حلیے بہانوں سے موٹر سائیکلیں ضبط کی گئیں ہیں

    دوسری طرف اسلام آباد پولیس عوام میں خوف ہراس پھیلانے کے خاطر ایک بیان میں بتایا کہ جلسے سے چند گھنٹے قبل جلسہ گاہ کے قریب مشکوک بیگ سے دستی بم اور دیگر آلا برآمد ہوئے ہیں، بیان کے مطابق شہر میں موجودہ سکیورٹی صورت حال کی وجہ سے ہائی الرٹ تھا اور ‏اجتماعات میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سرچ آپریشن کیے جارہے تھے، اس دوران جلسہ گاہ کے قریب ایک مشکوک بیگ پایا گیا جس میں دستی بم، ڈیٹونیٹرز، بارودی مواد ملا، بیان میں مزید کہا گیا کہ ‏علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مزید سرچ آپریشن جاری ہے اور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی ہے، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں کی قیادت میں قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو گئے ہیں، پی ٹی آئی نے جلسہ گاہ میں ایک ساتھ داخل ہونے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت صوبے بھر سے صوابی پہنچنے والے قافلوں کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے۔

    پی ٹی آئی جلسہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمودبانہ بات کرتا ہوں نفرتیں آرمی چیف کیوجہ سے ہیں آپکی طرف سے کم ہونی چاہیے،عمران خان
    Next Article مقبوضہ مغربی کنارے اور اردن کے درمیان سرحدی چوکی پر فائرنگ سے تین اسرائیلی فوجی ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    1 تبصرہ

    1. hitman.agency on نومبر 8, 2024 6:30 شام

      What’s up mates, its enormous article concerning teachingand entirely defined,
      keep it up all the time.!

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    عالم تمام اکتوبر 28, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    پاکستان کی حکومت نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سی آئی اے اور…

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1176182
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.