Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 27, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    عالم تمام

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کا نیا دور منصفانہ اور متوازن حل کا ایک مناسب موقع ہوگا اور مطلوبہ نتیجہ اس صورت میں حاصل ہو سکتا ہے اگر امریکہ اپنے وعدوں کا احترام کرے
    shoaib87فروری 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے پیر کے روز کہا کہ اگر تمام مالی پابندیاں ختم کر دی جائیں تو ایران اپنے انتہائی زیادہ افزودہ یورینیم کو کم افزودگی پر لانے پر معاہدہ ہوسکتا ہے، یہ واشنگٹن کے ساتھ جاری مذاکرات میں ایران کے مؤقف کا اب تک کا سب سے واضح اشارہ ہے، گزشتہ ہفتے مسقط میں امریکی اور ایرانی وفود نے عمان میں بلواسطہ بات چیت کی، جس کا مقصد سفارتکاری کے ذریعے ایران کی جانب سے یورینیم افزدوگی پر اختلافات ختم کرنا ہے، یہ پیشرفت مذاکرات کے دوران سامنے آئی جبکہ ایران نے 3 سالوں کیلئے یورینیم افزودگی صفر کرنے کے امریکی مطالبے کو یکسر مسترد کردیا ہے، یہ مذاکرات ایران میں امریکہ سمیت جرمنی، اسرائیل اور برطانیہ کی مشترکہ کوششوں کے باوجود نظام کی تبدیلی اور ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف گھناؤنی سازش کی ناکامی کے بعد اومان کے دارالحکومت مسقط میں ہورہے ہیں، ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے پیر کے روز کہا کہ افزودہ یورینیم کی سطح 60 فیصد سے کم سطح پر لایا جاسکتا ہے۔
    محمد اسلامی نے بتایا کہ امریکہ کے اعلیٰ سطحی مذاکرات کاروں نے تجویز پیش کی کہ ایران کے انتہائی افزودہ یورینیم کو کسی دوسرے ملک میں بھیج دے جو یورینیم کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت کا حامل ہو، اُن کے مطابق ایران نے اس امریکی تجویز کو یکسر مسترد کردیا ہے، اقوامِ متحدہ کی جوہری ایجنسی نے گزشتہ سال ایران میں موجود 60 فیصد تک افزودہ یورینیم کی مقدار 440 کلوگرام سے زائد لگایا تھا، جو ہتھیاروں کے معیار کی 90 فیصد افزودگی کی سطح سے خاصہ کم ہے، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پیر کے روز کہا کہ مذاکرات کا نیا دور اس معاملے کے منصفانہ اور متوازن حل کا ایک مناسب موقع ہوگا اور مطلوبہ نتیجہ اس صورت میں حاصل ہو سکتا ہے اگر امریکہ سخت گیر مؤقف سے گریز کرے اور اپنے وعدوں کا احترام کرے۔
    ایرانی صدر نے کہا کہ ایران پابندیاں اٹھانے کے مطالبے پر قائم رہے گا اور افزودگی سمیت اپنے جوہری حقوق پر اصرار کرے گا، ایران اور امریکہ نے گزشتہ سال تہران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لئے پانچ دور کی بات چیت مکمل کرلی تھی اور اِن مذاکرات کو حوصلہ افزاء قرار دیا جارہا تھا مگر واشنگٹن کے مکار پالیسی ساز افراد نے اسرائیل کو ایران پر حملے کی اجازت دیدی جس کے بعد ایران نے مذاکرات کا بائیکاٹ کردیا تھا، 12 روزہ جنگ کے دوران امریکہ نے بھی حصّہ لیتے ہوئے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کیا اور اعلان کیا کہ اس حملے کے نتیجے میں ایران اپنے ایٹمی پروگرام کو جاری نہیں رکھ سکے گا تاہم ایران نے امریکہ سمیت دنیا کو اُس وقت ورطہ حیرت میں ڈال دیا جب صرف چھ ماہ میں ایران نے دوبارہ ایٹمی پروگرام کو کھڑا کردیا
    ٹرمپ کے ایرانی تنصیبات پر حملوں کے بعد تہران نے کہا ہے کہ اُس کی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں کچھ عرصے کیلئے معطل ہوئیں تھیں، ایران ہمیشہ کہتا آیا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام صرف پُرامن مقاصد کے لئے ہے، امریکہ چاہتا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو بھی مذاکرات میں شامل کیا جائے مگر تہران نے اس مطالبے کو بھی مسترد کر دیا ہے، صدر ٹرمپ نے گزشتہ ماہ بیرونی قوتوں کی جانب سے کرائے گئے فسادات کے دوران فوجی مداخلت کی دھمکی بھی دی تھی مگر ایرانی عوام کی بڑی تعداد نے فسادیوں کے خلاف سڑکوں پر آگئے جس کے بعد امریکی صدر ایران پر فوجی حملے سے باز رہے۔

    front ایران ایٹمی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    Next Article اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    Comments are closed.

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1270180
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,343 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.