Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»تنخواہ دار شہریوں پر ٹیکس کا معاملہ سنگین وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ آمنے سامنے آگئے
    تازہ ترین

    تنخواہ دار شہریوں پر ٹیکس کا معاملہ سنگین وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ آمنے سامنے آگئے

    موجودہ حکومت کے ظالمانہ بجٹ سے ٹیکسٹائل سیکٹر تباہ ہوجائیگا جبکہ ملکی برآمدات میں بڑی کمی اور بے روزگاری بڑھے گی
    shoaib87جون 13, 2024Updated:جون 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے سالانہ بجٹ میں تخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کی شرح بڑھانے پر مبینہ طور پر اسٹبلشمنٹ کے پسندیدہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ہیں پرویز نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانےکے حق میں نہیں تھے جبکہ سیلز ٹیکس 18 فیصد سے بڑھانے پر وزیر اعظم نے اتفاق نہیں کیا تھا، وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایات دی تھیں کہ  تنخواہ دار  طبقے پر ٹیکس نہیں بڑھنا چاہیے، سب کو احساس ہے کہ کچھ عرصے سے ڈبل ڈیجٹ مہنگائی چل رہی ہے، تاہم  آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات کو مد نظر رکھ کر یہ اقدامات کیے گیے اور کمزور ترین طبقے کو حکومت نے ریلیف دیا ہے، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا  کہنا تھا کہ ہر فورم پر کم از کم تخواہ ادائیگی کو یقینی بنانے کا معاملہ اٹھاوں گا، حکومت کی جانب سے کم سے کم تنخواہ 37 ہزار کی گئی ہے، اس پر عمل نہیں ہوتا تو سخت کارروائی ہونی چاہیے، یہ انفورسمنٹ کا ایشو ہے، وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا تھا کہ سیلز ٹیکس18فیصد سے بڑھانے پر وزیر اعظم نے اتفاق نہیں کیا، مہنگائی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا تھا کہ مہنگائی بیماری کی علامات ہیں لیکن بیماری نہیں، مہنگائی بخار ہے مگر کینسر نہیں ہے، بیماری کا علاج کرنا ہوگا علامات کا نہیں، مہنگائی کے اسباب پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

    آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ظالمانہ قرار دیا ہے، اپٹما کے اعلامیے کے مطابق موجودہ حکومت کے ظالمانہ بجٹ سے ٹیکسٹائل سیکٹر تباہ ہوجائیگا جبکہ ملکی برآمدات میں بڑی کمی اور بے روزگاری بڑھے گی، برآمدات میں کمی سے بیرونی سیکٹر کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اپٹما کے مطابق بجٹ میں ملکی صنعتوں کو درپیش مسائل حل کرنے کا کوئی پلان نہیں، پاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لئے بجلی کے نرخ ہمسایہ ممالک سے دوگنا ہیں، اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انڈسٹری پر کراس سبسڈی کا بوجھ 240 ارب روپے سے بڑھ کر 380 ارب روپے تک پہنچنے کا اندیشہ ہے، اپٹما نے حکومت سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بچانے کے لئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

    پاکستان کا بجٹ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئی ایس آئی کا عدالت پر اثر انداز ہونیکی شکایت پر لاہور ہائیکورٹ کا ازخود نوٹس فیصلہ محفوظ
    Next Article پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف نے ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1174368
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.