Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»تہران میں شیطان پرست گروہ کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی 250 سے زائد افراد گرفتار
    عالم تمام

    تہران میں شیطان پرست گروہ کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی 250 سے زائد افراد گرفتار

    ایران میں غیر مسلموں کے علاوہ بعض ایرانی مسلمان فیملی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں بھی اس قبح عمل میں شریک ہیں
    shoaib87مئی 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دنیا بھر کی طرح اسلامی ملک ایران میں بھی شیطان پرست گروہ کی عالمی سطح پر سرپرستی کی جارہی ہے اور اس سلسلے میں لاکھوں ڈالر ماہانہ بنیادوں پر خرچ کرکے غیرمسلموں کے علاوہ مسلمان خاندانوں کے بعض افراد کو شیطان پرستی پر راغب کیا گیا ہے، ایران کی سکیورٹی فورسز نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت تہران کے مغرب میں شیطان پرستی کو فروغ دینے کے الزام میں 250 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا، جن میں تین غیر ملکی بھی شامل ہیں، ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا نے پولیس انفارمیشن سینٹر حوالے سے بتایا کہ پولیس نے شیطانی نیٹ ورک کے ارکان کی شناخت، ان کے خاتمے اور وسیع پیمانے پر گرفتاری کا اعلان کیا ہے، بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے 146 مرد اور 115 خواتین کو گرفتار کیا جو اپنے کپڑوں، سر، چہرے اور بالوں پر شیطانیت کے علامات، نشانات اور اشاروں کے ساتھ ناپسندیدہ اور فحش حالت میں تھے، جمعرات کی شب تہران کے مغرب میں شہریار سٹی میں پولیس آپریشن کے دوران 3 یورپی شہریوں کو بھی گرفتار کیا گیا، پولیس نے بیان میں مزید کہا کہ چھاپے کے دوران 73 گاڑیوں کے ساتھ شیطانیت کی علامتیں، منشیات، شراب اور نفسیاتی مادے ضبط کیے گئے۔

    ایران میں شیطان پرست اجتماعات پر چھاپے غیر معمولی ہیں کیونکہ اس ملک کی واضح اکثریت مسلمان ہے، طاغوتی طاقتیں ایران کے بڑے شہروں کی نوجوان نسل کو منشیات کا عادی اور باطل نظریات کے فروغ کیلئے لاکھوں ڈالر خرچ کررہی ہیں  ایران میں شراب نوشی اور فروخت پر مکمل پابندی ہے، تاہم ترکی اور  آذربائیجان سے شراب کی اسمگلنگ کی جاتی ہے، یاد رہے کہ جولائی 2009 میں، پولیس نے شمال مغربی صوبے اردبیل میں شیطان کی عبادت کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا تھا، اسی سال مئی میں، ایرانی میڈیا نے بتایا تھا کہ جنوبی شہر شیراز میں چھاپے کے دوران 104 شیطان پرستوں کو گرفتار کیا گیا، جہاں لوگ مبینہ طور پر شراب پی رہے تھے اور خون چوس رہے تھے، ایران میں غیر مسلموں کے علاوہ بعض ایرانی مسلمان فیملی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں بھی اس قبح عمل میں شریک ہیں۔

    ایران میں گرفتاریاں
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleرفح میں اسرائیل کو فوجی آپریشن سے روکا جائے جنوبی افریقہ کی عالمی عدالت میں درخواست
    Next Article آرمی چیف جنرل منیر سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں لایا جائے، عمران خان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 2025

    آزاد فلسطینی ریاست کیلئے باقاعدہ مزاحمت کو دو سال مکمل جبکہ اسرائیل عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہے

    اکتوبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162796
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.