Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»جرمنی نے دہشت گرد کی حمایت میں تہران کے خلاف سفارتی جنگ کا آغاز کیا، ناظم الامور کی طلبی
    عالم تمام

    جرمنی نے دہشت گرد کی حمایت میں تہران کے خلاف سفارتی جنگ کا آغاز کیا، ناظم الامور کی طلبی

    جرمنی اگر یہ سوچتا ہے کہ دہشت گرد کو پاسپورٹ دینے سے چھوڑ دیا جائیگا تو یہ دہشت گردی کی حمایت کرنے کے مترادف ہے
    shoaib87نومبر 1, 2024Updated:نومبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برلن کی جانب سے تین ایرانی قونصل خانوں کو بند کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جرمن حکومت کا اقدام ایک دہشت گرد کی حمایت میں کیا گیا ہے، یہ اقدام ہزاروں ایرانیوں کے خلاف پابندیوں کے مترادف ہے، جرمن حکومت ایک دہشت گرد کی حمایت کررہی ہے، جس نے 14 معصوم جانیں لیں اور 200 سے زیادہ کو زخمی کیا، یہ بات عراقچی نے جمعہ کو اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہی، جمعرات کو جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے کہا کہ مجرم جمشید شرمہد کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد پر فرینکفرٹ، ہیمبرگ اور میونخ شہروں میں ایرانی قونصل خانے بند کردیئے جائیں گے، مجرم جمشید نے شیراز میں شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گرد حملہ کرانے میں سہولت کاری کی تھی، ایران کی وزارت خارجہ نے جمعرات کے روز تہران میں جرمن ناظم الامور کو طلب کرکے ایرانی سفارتی مشنز کو بند کرنے کے فیصلے پر احتجاج کیا اور تہران کے تحفظات سے آگاہ کیا، اپنی پوسٹ میں عباس عراقچی نے کہا کہ اُن کی وزارت ایرانی نژاد ہم وطنوں کی مشکلات کم کرنے کے لئے برلن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے اور دیگر قریبی سفارتی مشنوں کے قونصلر سیکشنز کو مزید فعال بنائے گی

    پیر کے روز ایران کی عدلیہ نے ایرانی قوم کے خلاف کئی مہلک حملوں کے پیچھے امریکہ میں مقیم دہشت گرد گروپ کے سرغنہ شرمہد کو پھانسی دے دی، جرمنی نے تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلا کر اور برلن میں ایرانی ناظم الامور کو طلب کر کے ایران سے احتجاج کیا، ایران نے منگل کے روز تہران میں جرمنی کے سفیر مارکس پوٹزل کو برلن حکام کی جانب سے ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر طلب کیا، ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل کہا تھا کہ کسی دہشت گرد کو جرمن پاسپورٹ دینے سے سزا سے نہیں بچایا جاسکتا، جرمنی اگر یہ سوچتا ہے کہ دہشت گرد کو پاسپورٹ دینے سے چھوڑ دیا جائیگا تو یہ دہشت گردی کی حمایت کرنے کے مترادف ہے، ایرانی عدالتی حکام نے شرمہد پر ایران کے اندر متعدد دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام عائد کیا، جس میں 2008 میں جنوبی شہر شیراز کی سید الشہداء مسجد میں بم دھماکہ بھی شامل ہے۔

    شرمہد کی پھانسی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمریخ پر پانی کی دریافت کے بعد یورپین اسپیس ایجنسی سیارے پر زراعت کی منصوبہ بندی کرنے لگی
    Next Article نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا میں تاخیر موساد کی آئی سی سی ججوں کیخلاف مذموم اقدامات
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175315
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.