Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 13, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»جنوبی لبنان میں دراندازی بعد سے کم از کم 17 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، حزب اللہ کا اعلامیہ
    تازہ ترین

    جنوبی لبنان میں دراندازی بعد سے کم از کم 17 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، حزب اللہ کا اعلامیہ

    اسرائیلی حکومت جنگی محاذوں سے مقامی اور بین الاقوامی میڈیا کو دور رکھتی جبکہ جنگی خبروں پر سخت سنسر شپ عائد کی ہوئی ہے
    shoaib87اکتوبر 3, 2024Updated:اکتوبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غاصب اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان میں دراندازی شروع کرنے کے بعد سے کم از کم سترہ اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، لبنانی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ جنوبی لبنان میں واقع قصبے میں اسرائیل کی گولانی بریگیڈ  کے خلاف یہ تیسرا حملہ تھا جو دھماکہ خیز دیوائس سے کیا گیا، جمعرات کو اسرائیلی میڈیا بتایا ہے کہ جنوبی لبنان میں مارون الراس کے قریب حزب اللہ کے جنگجوؤں کی طرف سے اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ پر دھماکہ خیز ڈیویس سے حملہ کیا گیا جس کے بعد علاقے میں ہیلی کاپٹروں کو بھیجا گیا جو ہلاک اور زخمی اسرائیلی فوجیوں کو لیکر چھانوی پہنچا دیا گیا، اس دوران حزب اللہ نے فوج کے طبی ہیلی کاپٹرز کو محفوظ راستہ فراہم کیا، جمعرات کو لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنگجوؤں نے جنوبی لبنان میں متعدد محاذوں پر غاصب اسرائیلی فوج کی زمینی پیش قدمی کی ہر کوشش کو پسپا کر دیا، اس دوران اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان بھی اُٹھانا پڑا، حزب اللہ کے جنگجو ہر اُس مقام کو نشانہ بنا رہے ہیں جہاں دشمن کے فوجی جمع ہوتے ہیں جبکہ اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں کے اندر توپ خانے کے گولوں اور راکٹوں سے حملہ جاری رکھے ہوئے ہیں، حزب اللہ کے حملوں نے اب تک لبنانی سرزمین میں اسرائیلی قدم جمانے نہیں دیا اور نہ ہی دشمن کی فوج کو آپریشن کرنے کی اجازت دی۔

    واضح رہے اسرائیلی حکومت جنگی محاذوں سے مقامی اور بین الاقوامی میڈیا کو دور رکھتی جبکہ جنگی خبروں پر سخت سنسر شپ عائد کی ہوئی ہے اور ہلاکتوں اور فوجی نقصان کو کم ظاہر کرکے درست اعداد و شمار فراہم نہیں کرتی ہے، دوسری طرف ایک لبنانی سیاسی تجزیہ کار کارڈف یونیورسٹی کے لیکچرر امل سعد  نے حال ہی میں حزب اللہ کی آپریشنل صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی افواج جنوبی لبنان پر زمینی حملے کی کوششیں ناکام رہیں گی کیونکہ سرحدوں پر مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنگجو دشمن کا انتظار کررہے ہیں، اُنھوں نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ حزب اللہ کی صلاحیت اس کی آپریشنل لچک اور اس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول ڈھانچے کو جھٹکوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہے، جس کا ثبوت غاصب اسرائیل کو میدان جنگ میں مل رہا ہے۔

    لبنان اسرائیل ہلاک
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleڈرونز سے تل ابیب پر حملہ آگ بے قابو، طیارہ شکن نظام کو نقصان پہنچا ہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف
    Next Article پی ٹی آئی کے احتجاج کا خوف دارلحکومت کے نجی تعلیمی ادارے اور 24 مقامات پر راستے بند کردیئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1258721
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.