Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»جنگ زدہ فلسطینی علاقوں میں بہت بڑا انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے، صدر ایردوان
    عالم تمام

    جنگ زدہ فلسطینی علاقوں میں بہت بڑا انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے، صدر ایردوان

    غزہ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کے دوران ترک حکومت کا رویہ نہایے مذموم رہا اور فوجی لحاظ سے مستحکم ملک فلسطینیوں کی مدد سے گریزاں رہا
    shoaib87مارچ 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ فلسطینی علاقوں میں بہت بڑا انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے، استنبول میں خلیج  کانگریس سینٹر میں افطار پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ایک تکلیف دہ دور سے گزر رہا ہے جب تنازعات، انسانی المیے اور بحران عروج پر ہیں، ایردوان  نے اس بات پر زور دیا کہ جب ہم اپنے پیاروں، خاندانوں اور رشتہ داروں کے ساتھ افطار کی خوشیاں بانٹ رہے ہیں، وہیں غزہ اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ایک بہت بڑا انسانی المیہ ہے جس کے لیے الفاظ ناکافی ہیں، انہوں نے کہا کہ غزہ میں انسانیت کے لئے انتہائی تکلیف دہ اور شرمناک دنوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں، جہاں گرم کھانے یا صاف پانی کا ایک گلاس ملنا بھی عیش و عشرت سے کم نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارے دل کے مختلف کونوں میں ہمارے بھائی، خاص طور پر یمن، شام، سوڈان، ترکستان اور افغانستان میں ان مقدس دنوں میں واقعی سخت امتحانوں سے گزر رہے ہیں۔

    غزہ میں جنگ کی سب سے بھاری قیمت بچے ادا کر رہے ہیں: یونیسیف

     ایردوان نے کہا کہ ہم اس دور سے گزر رہے ہیں جب مظلوموں کے لئے انصاف، امن اور یکجہتی کی ضرورت پہلے سے زیادہ ہے، صدر ایردوان نے  یہ  دیکھ کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ترک قوم نے غزہ اور دیگر مظلوم علاقوں کے لیے اپنی امداد میں اضافہ کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ سب کو یہ بات جان لینی چاہیئے کہ ترکیہ اور ترک قوم کے طور پر مصیبت کا شکار لوگوں کی مدد کے لئے آگے آتے رہیں گے، جیسا کہ ہم نے صدیوں سے یہی کیا ہے، خیال رہے ترکیہ کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہیں اور ترک حکومت اسرائیل کو ایک جائز ریاست کے طور پر تسلیم کرتی ہے، غزہ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کے دوران ترک حکومت کا رویہ نہایے مذموم رہا اور فوجی لحاظ سے مستحکم ملک فلسطینیوں کی مدد سے گریزاں رہا۔

    ترکیہ اور فلسطین
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدہشت گردی افغانستان سے ہو رہی ہے پاکستان میں بے شمار دہشت گرد آرہے ہیں
    Next Article نائیجر نے امریکہ کیساتھ فوجی معاہدہ اور تعاون ختم کرنے کا اعلان کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254598
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.