Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ٖفلسطینی نسل کشی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں امریکی سفیر کی آمد پر طلبہ کا احتجاج
    تازہ ترین

    ٖفلسطینی نسل کشی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں امریکی سفیر کی آمد پر طلبہ کا احتجاج

    طالب علم رہنما دھننجے کا کہنا تھا کہ ہم طالب علم ہیں اگر مظالم ہو رہے ہیں اور بے بنیاد قتل ہو رہے ہیں تو اس کے خلاف بولنا سماج کے تمام طبقوں کی ذمہ داری ہونی چاہیئے
    shoaib87مئی 1, 2024Updated:مئی 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انڈیا کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی امریکی حمایت کے وجہ سے نئی دہلی میں امریکی سفیر کی ایک تقریب میں موجودگی کے خلاف احتجاج کیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈیا میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی کو پیر کی سہ پہر نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں امریکہ اور انڈیا کے تعلقات پر گفتگو کے لئے مدعو کیا گیا تھا، یہ احتجاج ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب امریکہ میں طلبہ اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف احتجاج کررہے ہیں اور مطالبہ کیا جارہا ہے کہ ان کی یونیورسٹیاں اسرائیل کے ساتھ ساتھ مالی تعلقات منقطع کریں کیونکہ اس کی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے غزہ میں 34 ہزار سے زیادہ فلسطینی جان سے مارے گئے ہیں، یونیورسٹی کے کنونشن سینٹر میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین (جے این یو ایس یو) کے زیر اہتمام 100 سے زائد طلبہ نے گارسیٹی کی دعوت پر احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ بھی اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں جاری نسل کشی میں شریک ہیں۔

    جے این یو ایس یو کے صدر دھننجے نے میڈیا کو بتایا کہ ایسے شخص کو یونیورسٹی میں بلا کر جو نسل کشی کی حمایت کر رہا ہے، ہم انہیں بتانا چاہتے ہیں کہ  انڈین طلبہ اور اُن کی نمائندہ تنظیم جے این یو اس معاملے پر خاموش نہیں ہے اور ہم بولیں گے، ان کا مزید کہنا تھا ہم غزہ میں اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی نسل کشی کے لئے امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیل سے وابستہ کمپنیوں سے علیحدگی کا مطالبہ کرنے پر سینکڑوں امریکی کالجوں کے طالب علموں کو گرفتار اور معطل کردیا گیا ہے، طالب علموں کی قیادت میں یہ تحریک اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر حملے شروع کیے جانے کے تقریباً چھ ماہ بعد شروع کی گئی ہے، دھننجے نے کہا کہ ہم طالب علم ہیں اگر مظالم ہو رہے ہیں اور بے بنیاد قتل ہو رہے ہیں تو اس کے خلاف بولنا سماج کے تمام طبقوں کی ذمہ داری ہونی چاہیئے، جو مناظر ہم دیکھتے ہیں ان سے ہم کانپ جاتے ہیں اور وہ ہمارے ضمیر کو جھنجھوڑ دیتے ہیں، اگر ہم بات نہیں کرتے تو مجھے نہیں لگتا کہ ہمیں ایک سماجی وجود ہونے کا حق ہے۔

    امریکی سفیر احتجاج
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکہ میں رہنما خالصتان تحریک کا قتل منصوبہ بندی میں مودی کا ساتھی ملوث
    Next Article پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اہم دفاعی اور سکیورٹی ڈائیلاگ کا آغاز
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254881
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.