Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    رجحان ساز
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»شام میں جو کچھ ہوا، اس کی منصوبہ بندی امریکہ اور اسرائیل کے کمانڈ رومز میں ہوئی، امام خامنہ ای
    عالم تمام

    شام میں جو کچھ ہوا، اس کی منصوبہ بندی امریکہ اور اسرائیل کے کمانڈ رومز میں ہوئی، امام خامنہ ای

    آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے مزید کہا کہ خدا کے فضل اور طاقت سے امریکہ کو بھی مزاحمتی محاذ کے ذریعے خطے سے نکال باہر کیا جائے گا
    shoaib87دسمبر 11, 2024Updated:دسمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے کہا جو کچھ شام میں ہوا اس کی بنیادی منصوبہ بندی امریکہ اور اسرائیل کے کمانڈ رومز میں ہوئی ہمارے پاس اس کے ثبوت ہیں، اُنھوں نے ترکیہ کا نام لئے بغیر کہا کہ شام کی ایک پڑوسی حکومت بھی اس میں ملوث تھی، انہوں نے کہا کہ استعمار جتنا دباؤ ڈالیں گے مزاحمت اتنی ہی مضبوط ہو گی اور تمھارے جرائم جتنے بڑھیں گے، ہمارے عزم میں اتنا ہی اضافہ ہوگا، آپ اس مزاحمت سے جتنا لڑیں گے، یہ اتنا ہی پھیلے گی، انہوں نے کہا ایران مضبوط اور طاقت ور ہے اور مزید مضبوط ہوگا اور ایران مزاحمتی تحریکوں کی یوں ہی حمایت جاری رکھے گا، آیت اللہ خامنہ ای نے شام کے دارالحکومت پر عسکریت پسندوں اور تکفیری دہشت گردوں کے قبضے کے بعد مزاحمتی محاذ کے کمزور ہونے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے یہ یقین دہانی کرائی کہ یہ مزید مضبوط ہوگا، جتنا آپ ان کے ساتھ لڑیں گے، یہ اتنا ہی وسیع ہوگا اور میں آپ سے کہتا ہوں خدائی طاقت سے مزاحمت کا دائرہ پورے خطے میں ایک حاوی قوت کے طور پر تسلیم کیا جائے گا، اُنھوں نے کہا کہ بعض نام نہاد تجزیہ کار جو مزاحمت کے مفہوم سے ناواقف ہیں اور کہتے ہیں کہ مزاحمتی محاذ کمزور ہونے کی صورت میں ایران کمزور ہوگا، میں کہتا ہوں کہ  خدا کے حکم سے ایران مضبوط اور طاقتور مملکت ہے۔

    رہبر معظم نے انکشاف کیا کہ مسلح افواج اور عسکری تنظیموں کے اعلیٰ حکام نے انہیں خط لکھ کر لبنان جانے کی التجا کی ہے کیونکہ وہ اس بات کو برداشت نہیں کر سکتے کہ اسرائیل کے حملوں میں مسلمان شہید ہورہے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران نے شام کی مدد کے لئے تمام تیاریاں کر رکھی تھیں ہم مشکل حالات میں بھی تیار تھے، مگر امریکا اور اسرائیلی حکومت نے اس شام کے لئے تمام فضائی اور زمینی راستے بند کر دیئے تھے، رہبر معظم نے مزید کہا کہ اگر شامی عوام دشمن کے خلاف بولتے تو دشمن اُن کے فضائی راستے بند نہیں کر سکتا تھا اور نہ ہی ان کے زمینی راستے بند کر سکتا تھا اور ہم ان کی مدد کر سکتے تھے، آیت اللہ خامنہ ای نے شام میں عسکریت پسند گروپوں کے درمیان تقسیم کے بارے میں کہا کہ ہر گروپ کا اپنا ایجنڈا ہے اور داؤ لگارہے ہیں کہ انہیں طاقت اور حکومت میں حصّہ ملے، اُنھوں نے کہا کہ وقت گزرنے دیں تکفیریوں اور امریکیوں کو جو وہاں قدم جمانے کی کوشش کررہے ہیں کو شام کے جوشیلے نوجوان نکال باہر کریں گے، آیت اللہ خامنہ ای نے مزید کہا کہ خدا کے فضل اور طاقت سے امریکہ کو بھی مزاحمتی محاذ کے ذریعے خطے سے نکال باہر کیا جائے گا۔

    front شام آیت اللہ خامنہ ای
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکابل میں خودکش دھماکہ طالبان کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی سمیت 3 افراد ہلاک
    Next Article شام: الجولانی کے مسلح گروہ کا انسانیت سوز عمل سابق صدر حافظ احمد الاسد کی قبر کو نذرِ آتش کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    تحریر: محمد رضا سید پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع دُکی میں مبینہ طور پر…

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1172397
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.