Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 8, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حزب اللہ نے ڈرونز سے حیفا کے فوجی اڈوں کی خفیہ فلم بناکر اسرائیلی فضائی نظام کو ناکارہ ثابت کردیا
    تازہ ترین

    حزب اللہ نے ڈرونز سے حیفا کے فوجی اڈوں کی خفیہ فلم بناکر اسرائیلی فضائی نظام کو ناکارہ ثابت کردیا

    حزب اللہ کو اسماٹ فوج میں تبدیل کردیا ہے جو اسے انٹیلی جنس جمع کرنے اور حملے کرنے کے قابل بناتی ہے جس سے اسرائیلی فوج اور اہم انفراسٹرکچر کو خطرہ ہو
    shoaib87جون 21, 2024Updated:جون 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور خطے میں اس کے اتحادیوں کی جانب سے استعمال کیے جانے والے سادہ اور کم ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونز کے ذریعے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام کو ناکارہ بناتے ہوئے حیفہ میں قائم دو فوجی اڈوں کی خفیہ ویڈیو بناکر غاصب اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملادیا ہے، امریکی اخبار کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے ایک سے زائد ڈرونز کے ذریعے بنائی گئی 9 منٹ کی ویڈیو جاری کردی ہے، جس میں حیفا شہر میں بحری اور فضائی اڈوں سمیت شمالی حصے کے اسٹریٹجک مقامات کو دکھایا گیا ہے، حزب اللہ نے کہا کہ اس کے ڈرونز کسی رکاوٹ کے بغیر لبنان لوٹ آئے، اخبار کے مطابق حزب اللہ  نے اسرائیل کی ڈرون کو روکنے کی صلاحیت کو چیلنج کردیا ہے جو مستقبل میں اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرہ ثابت ہوگی۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ کے اس اقدام سے شدید جھٹکا لگا ہے جب مزاحمتی تحریک نے ڈرون فوٹیج جاری کی، جس کے بعد دفاعی مبصرین اسرائیل کے فضائی نظام پر سوال اُٹھا رہے ہیں، اسرائیل شہری خطے میں اپنے مخالفین بالخصوص حماس اور حزب اللہ کی جنگی صلاحیتوں میں اضافے اور دفاعی ڈھال کے نقائص سے پریشان ہیں اور اپنی حکومت پر اعتماد کھوتے جارہے ہیں، دوسری طرف اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا پے کہ اسرائیلی اڈوں کی خفیہ ویڈیو جاری کرنے کے بعد اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ نے جس تیزی کیساتھ جدید ٹیکنالوجی حاصل کی ہے اس نے مسلمانوں کی سب سے بڑی مزاحمتی تنظیم کو اسماٹ فوج میں تبدیل کردیا ہے، جو اسے انٹیلی جنس جمع کرنے اور حملے کرنے کے قابل بناتی ہے جس سے اسرائیلی فوج اور اہم انفراسٹرکچر کو خطرہ ہو۔

    حزب اللہ حیفہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کا پنجابی بولنے والے کسٹم افسر سمیت 10سیاح اغوا کرنے کا دعویٰ
    Next Article فلسطینیوں کی نسل کشی باوجود اسرائیل کیلئے مصر، اردن اور عرب امارات کی برآمدات میں اضافہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1279233
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,347 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.