Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حزب اللہ کا اسرائیلی آرٹلری بٹالین پر گائیڈڈ ڈرون حملہ متعدد فوجی ہلاک اور زحمی ہوگئے
    تازہ ترین

    حزب اللہ کا اسرائیلی آرٹلری بٹالین پر گائیڈڈ ڈرون حملہ متعدد فوجی ہلاک اور زحمی ہوگئے

    اسرائیلی فوج نے جمعہ کو شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے ساتھ شدید مسلح جھڑپوں میں اپنے ایک فوج کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے
    shoaib87مئی 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حزب اللہ نے جمعہ کو اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی علاقے گاتون میں 411 ویں آرٹلری بٹالین کے نئے ہیڈکوارٹر پر ڈرون سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، لبنان کی مزاحمتی جماعت نے ایک بیان میں مزید کہا کہ اس نے اسرائیلی فوجی افسران اور سپاہیوں کے خیموں اور رہائش کو نشانہ بنایا، گائیڈڈ ہتھیاروں سے کیے گئے حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے، بیان میں کہا کہ یہ کارروائی قنا قصبے میں کیے گئے اس کے جواب میں کی گئی ہے، قبل ازیں جمعے کے روز اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ شمال میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد لبنان اور اسرائیل کی سرحد پر گذشتہ 8 ماہ سے گولہ باری کا تبادلہ ہو رہے، اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے کہا کہ شمالی  قصبے نہاریہ اور کئی رہائشی کمیونٹیز میں یہ الرٹ کی وجہ سے 15 منٹ تک سائرن بجتے رہے کیونکہ یہاں لبنان کی جانب سے ڈرونز طیارے داخل ہوئے تھے، اخبار نے مزید کہا کہ لبنان کی سرحد سے تقریباً 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع نہاریہ سے ملنے والی تصاویر میں انٹرسیپٹر میزائلوں کو فائر ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جمعرات کو حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے دو مجاہدین کا سوگ منایا، حزب اللہ کے یہ دو مجاہدین گذشتہ روز اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئے تھے۔

    دوسری طرف اسرائیلی فوج نے جمعہ کو شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے ساتھ شدید مسلح جھڑپوں میں اپنے ایک فوج کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، اسرائیلی میڈیا نے غاصب فوج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سارجنٹ بن عویشے جمعے کے روز شمالی غزہ کی پٹی کے شہر جبالیہ کے مشرق میں فلسطینیوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا تھا، اسرائیلی فوج نے جبالیہ اور اس کے پناہ گزین کیمپ میں ہونے والی لڑائی کو گزشتہ سال اکتوبر میں غزہ کی پٹی پر جارحیت کے آغاز کے بعد سے اس علاقے میں سب سے زیادہ شدید لڑائی قرار دیا، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز نے قبل ازیں اعلان کیا تھا کہ اس کے جنگجو جبالیہ شہر کے مشرق میں ایک اسرائیلی فوجی کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

    حزب اللہ کا حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپنجاب حکومت کی بے حسی بعد کسانوں کی گندم خیبر پختونخوا حکومت نے خریدنا شروع کر دی
    Next Article یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کیلئے خوراک اور امدادی سامان لانے والا ٹرک جلادیا ڈرائیور زخمی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221152
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.