Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حزب اللہ کا اسرائیل کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر کاتیوشا راکٹوں سے بڑا حملہ وسیع علاقے میں آگ لگ گئی
    تازہ ترین

    حزب اللہ کا اسرائیل کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر کاتیوشا راکٹوں سے بڑا حملہ وسیع علاقے میں آگ لگ گئی

    شمالی مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجی پوزیشنوں پر حملے کے نتیجے میں تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا جبکہ فوجیوں کو ذہنی چوٹیں پہنچیں
    shoaib87اگست 12, 2024Updated:اگست 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجی پوزیشن کو نشانہ بنایا ہے، حزب اللہ نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ کاتیوشا راکٹوں سے گیاٹون میں 146ویں ڈویژن کے نئے قائم کردہ ہیڈکوارٹر پر فائر کی گئی، اس میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ آپریشن جنوبی لبنان کے شہری علاقوں، خاص طور پر ماروب قصبے میں اسرائیل کے حملوں کے جواب میں کیا گیا، بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں نے پیر کو، گیاٹون میں 146ویں ڈویژن کے نئے قائم کردہ کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر کاتیوشا راکٹوں سے ہدف بنایا ہے، جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کے 146 ویں ڈویژن کی تنصیبات کو نقصان پہنچا اور وسیع علاقے میں آگ پھیل گئی، حزب اللہ کے مطابق راکٹ حملے کا مقصد غزہ میں فلسطینیوں کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نسل کشی کا جواب دینا ہے، اسرائیلی حکومت کے میڈیا کے مطابق اسرائیل کا آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم حزب اللہ کے زیادہ تر میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا، اس حملے کے نتیجے میں مقبوضہ علاقوں کے شمال میں گلیلی کے مغربی حصے میں زبردست آگ لگ گئی۔

    اسرائیلی حکومت 7 اکتوبر سے جب سے غزہ پر نسل کشی میں مصروف ہے، لبنان کے جنوبی حصوں کے خلاف تقریباً روزانہ حملے کر رہی ہے، اسرائیلی حکومت، جس نے 2000 اور 2006 میں لبنان کے خلاف جنگیں مسلط کی تھی جبکہ حزب اللہ نے اپنے تمام وسائل کے ساتھ لبنانی سرزمین کا دفاع کیا اور اپنے علاقے بازیاب کرائے، مزاحمتی تحریک نے گروپ کے سینئر کمانڈروں میں سے ایک فواد شکر اور حماس کے سابق سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینے کا بھی عہد کیا ہے، جو لبنان کے دارالحکومت بیروت اور ایرانی دارالحکومت تہران میں تل ابیب کی طرف سے کی گئی قاتلانہ کارروائیوں میں مارے گئے تھے، اسرائیل لبنان پر حملے کی مسلسل دھمکی دیتا رہا ہے تاہم ٹارگٹ کلنگ کے علاوہ باقاعدہ جنگ کا آغاز نہیں کیا ہے۔

    حزب اللہ کا حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ جنگ کا اسرائیل کو پہلا تحفہ مل گیا شہریوں میں منشیات کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ
    Next Article پاکستان میں حالیہ بارشوں کےباعث ملک بھر میں 178 اموات ہو چکی ہیں، اعلامیہ این ڈی ایم اے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254625
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.