Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»حزب اللہ کا اسرائیل کے بیریا فضائی اڈے پر راکٹوں کی بارش بجلی کی فراہمی منقطع آگ بھڑک اُٹھی
    میزان نیوز

    حزب اللہ کا اسرائیل کے بیریا فضائی اڈے پر راکٹوں کی بارش بجلی کی فراہمی منقطع آگ بھڑک اُٹھی

    سوشل میڈیا پر زیر گردش وڈیو کلپوں میں صفد اور بیریا پر راکٹوں کے داغے جانے کی کارروائیاں دکھائی گئی ہیں جس میں بیریا کے فضائی اڈے کی تباہی دیکھی جاسکتی ہے
    shoaib87ستمبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنانی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیل کے شمال میں ایک فضائی دفاعی اڈے کو کیٹوشیا راکٹوں سے حملے کا نشانہ بنایا ہے، یہ اڈا صفد شہر سے 12 کلو میٹر دور ہے، اسرائیلی میڈیا نے جمعہ کی صبح بتایا کہ لبنان کی سمت سے راکٹوں کی بارش ہونے کے بعد صفد شہر اور بیریا ٹاؤن میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی، یہ دونوں علاقے اسرائیل کے زیر قبضہ بالائی جلیل میں واقع ہیں، اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق راکٹ حملے کے نتیجے میں بیریا کے علاقے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں آگ بجھانے کا کام جاری ہے، اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ صفد کے علاقے میں خطرے کے سائرن بچائے گئے جانے جس کے بعد لبنان سے 20 کے قریب راکٹ اسرائیل کی سمت مختلف اہداف پر داغے گئے، اسرائیلی فوج کے مطابق زیادہ تر راکٹوں کو فضا میں روک دیا گیا جب کہ بقیہ راکٹ کھلے علاقوں میں گرے، تاہم اسرائیلی فوج کے بیان کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی کیونکہ اسرائیلی میں جنگی خبروں کو نشر اور شائع کرنے پر پابندی ہے اور صرف اسرائیلی فوج کے بیانیہ ہی نشر اور شائع کیا جاتا ہے، سوشل میڈیا پر زیر گردش وڈیو کلپوں میں صفد اور بیریا پر راکٹوں کے داغے جانے کی کارروائیاں دکھائی گئی ہیں جس میں بیریا کے فضائی اڈے کی تباہی دیکھی جاسکتی ہے جبکہ دوسری طرف ایمبولنس کی قطاریں فضائی اڈے کی جانب جاتی ہوئی دیکھی جارہی ہیں۔

    یاد رہے کہ سات اکتوبر (2023) کے بعد سے لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر تقریبا روزانہ کی بنیاد پر لڑائی دیکھی جا رہی ہے، 7 اکتوبر کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شروع ہونے کے بعد دو طرفہ محدود لڑائی کے نتیجے میں اب تک لبنان میں کم از کم 610 افراد شہید ہو چکے ہیں، ان میں 394 عام شہری اور 135 حزب اللہ کے ارکان شامل ہیں، علاوہ ازیں ہزاروں لبنانی شہری بمباری کے نتیجے میں اپنے گھروں کو چھوڑنے اور جنوبی لبنان سے ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے، دوسری جانب اسرائیل میں حکام کے مطابق حزب اللہ کے حملوں میں اب تک کم از کم 24 فوجی اور 26 آئی ڈی ایف مارے جا چکے ہیں جبکہ اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی علاقوں کے 60 ہزار یہودی آبادکار اسرائیل کے وسطی علاقوں میں پناہ حاصل کرچکے ہیں، جن پر تل ابیب حکومت گزشتہ دس ماہ کے دوران 862 ملین ڈالر خرچ کرچکی ہے۔

    front حزب اللہ کا بڑا حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ پر بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی تعمیر روک دی
    Next Article وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس کو رسوا کرادیا پی ٹی آئی ارکان خلاف ایف آئی آر کو کامیڈی قرار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242132
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.